پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان، جنوبی افریقہ کے خلاف میچ برابر کرنے کے ارادے سے میدان میں اترے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-22
in کھیل
A A
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

گوہاٹی، 21 نومبر (یو این آئی) گوہاٹی ایک ایسا شہر جس نے پہلے کبھی ٹیسٹ میچ کی میزبانی نہیں کی ہے، کل پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ کے ساتھ مرکزِ توجہ بننے والا ہے، کولکاتہ میں شکست کے بعد ہندوستان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 سے پیچھے ہے۔
دوسری طرف جنوبی افریقہ بھی مکمل یقین کے ساتھ تاریخ رقم کرنے کے لئے میدان میں اترے گی۔ ہندوستانی سرزمین پر 2-0 سے جیت ان کے بالکل قریب ہے اور وہ اسے حاصل کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔
ٹاس ہمیشہ کی طرح فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ اس نئے وکٹ پر پہلے بیٹنگ کرنا زیادہ سیف آپشن دکھائی دیتا ہے، امید ہے کہ پچ شروع سے ہی یہ پچ غیر متوقع باؤنس اور ٹرن فراہم کرے گی۔ ہندوستان یشسوی جیسوال اور کے ایل راہل کو اس امید کے ساتھ اننگز کے آغاز کے لیے بھیجے گا کہ وہ نئی گیند کا سامنا کر سکیں۔
رِشبھ پنت پر بھی نظریں مرکوز ہوں گی۔ اگر وہ جلد کریز پر آ گئے تو ان کی زبردست ہٹنگ یا پریشر میں کھیلنے کی صلاحیت میچ کا رخ بدل سکتی ہے۔
اس میچ میں کلدیپ یادو، رویندر جڈیجہ اور اکشر پٹیل کا کردار انتہائی اہم ہوگا۔ پچھلے میچ میں جنوبی افریقہ کے گیند بازوں نے ہندوستانی اسپنرز سے بہتر گیندبازی کی تھی، اسی لیے توقع ہے کہ ہندوستان اس بار ابتدا سے ہی اسپن اٹیک پر زیادہ دھیان دے گا۔
جنوبی افریقہ کی بیٹنگ ٹمبا باؤما، ایڈن مارکرم اور رائن ریکلٹن پر زیادہ منحصر ہوگی، جبکہ مڈل آرڈر ویان ملڈر، ٹرسٹن اسٹبس اور کائل ویرین جیسے کھلاڑی ہیں جو ہندوستان کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں۔
یو این آئی ۔ م ع

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبھمن گل سرکاری طور پر گوہاٹی ٹیسٹ سے باہر، پنت کپتان

Next Post

نیپال کی سلامتی کونسل نے آئندہ انتخابات سے قبل فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

نیپال کی سلامتی کونسل نے آئندہ انتخابات سے قبل فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.