جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میناکشی، پریتی اروندھتی اورنوپور نے جیتے سونے کے تمغے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-22
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

گریٹر نوئیڈا، 20 نومبر (یو این آئی ) ہندوستان کی باکسر خواتین نے ورلڈ باکسنگ کپ فائنلز 2025 میں شاندار اور تاریخی کارکردگی دکھاتے ہوئے ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ شَہید وِجے سنگھ پَتھِک اسپورٹس کمپلیکس میں کھچا کھچ بھرے اسٹیڈیم کے سامنے میناکشی (48 کلو)، پریتی (54 کلو)، اروندھتی چودھری (70 کلو)، اورنوپور (80 کلو) نے سونے کے تمغے اپنے نام کیے۔
یہ کامیابیاں اُن کی ان ویٹ کیٹیگریز میں حاصل ہوئیں جو 2028 اولمپکس کا حصہ ہیں۔ اس طرح ہندوستان نے عالمی سطح پر اپنی بڑھتی ہوئی طاقت اور برابری کی جانب بڑھتے باکسنگ ڈھانچے کو واضح طور پر پیش کیا۔خواتین کے علاوہ ہندوستان کے مرد باکسرز نے بھی بہترین کارکردگی دکھائی۔ جدو مَنی سنگھ، پون برتوال، ابھیناش جاموال اور انکُش فَنگَل نے سلور میڈل جیتے، جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مرد اور خواتین دونوں اولمپک کلاس ویٹ کیٹیگریز میں ہندوستان مضبوطی سے اپنی جگہ بنا رہا ہے۔
سیشن 7 میں ہندوستان کے مزید 7 کھلاڑی سونے کے تمغے کیلئے رِنگ میں اتریں گے، جن میں جیسمن لیمبوئیرا، نکہت زرین اور ہیتیش گلیّا شامل ہیں۔
میناکشی نے ازبکستان کی ایشین چیمپئن فرزونا فوزیلوا کو 5-0 سے شکست دی۔انہوں نے ابتدا سے ہی رفتار، درستگی اور جارحانہ اسٹائل سے مقابلے پر غلبہ برقرار رکھا۔پریتی نے اٹلی کی میڈلسٹ سیرِن چرّابی کو یک طرفہ مقابلے میں 5-0 سے ہرایا۔انہوں نے مسلسل دباؤ، چست قدموں اور بہترین اٹیک سے میچ پر مکمل کنٹرول رکھا۔اروندھتی چودھری نے 18 ماہ بعد واپسی کرتے ہوئے ازبکستان کی عزیزہ زوکیروا کو 5-0 سے ہرا کر سب کو متاثر کیا۔ان کا اٹیک، دفاع اور جیتنے کی حکمت عملی پورے میچ میں نمایاں رہی۔نُوپُور نے ایک سنسنی خیز میچ میں سوتیمبوئیوا اولتینوی (ازبکستان) کو 3-2 سے شکست دے کر ہندوستان کیلئے چوتھا سونے کا تمغہ جیتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں اردو صحافت کا بحران: زوالِ زبان یا زوالِ ترجیحات؟

Next Post

یوراج سندھو نے سات اسٹروک کی برتری سے انڈین آئل سرو ماسٹرز خطاب جیتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
Next Post

یوراج سندھو نے سات اسٹروک کی برتری سے انڈین آئل سرو ماسٹرز خطاب جیتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.