بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شمالی فوج کے کمانڈر کا پونچھ میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-22
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

پونچھ/۲۱ نومبر
شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما نے جمعہ کو پونچھ کے شاہ سیتار علاقے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مجموعی سیکورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
انہیں علاقے میں جاری دہشت گردی مخالف کارروائیوں اور سیکورٹی حصار کو مزید مضبوط بنانے سے متعلق اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
دورے کے دوران کمانڈر نے فوجی افسران اور سپاہیوں کے ساتھ تبادلہ خیال بھی کیا اور زمینی سطح پر درپیش چیلنجوں، گھنے جنگلاتی علاقوں میں آپریشن کے تقاضوں، اور سرحدی اضلاع میں موجود خطرات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بدلتے حالات میں جدید نگرانی کے نظام، تیز رسائی والے دستوں اور بین ایجنسی تال میل کو مزید بہتر بنانا وقت کی ضرورت ہے تاکہ دشمن کے کسی بھی عزائم کو ابتدا ہی میں ناکام بنایا جا سکے۔
لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما نے علاقے میں تعینات اہلکاروں کی ہمت افزائی کرتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ مہارت، مسلسل چوکنّے رہنے اور مشکل موسمی و جغرافیائی حالات کے باوجود اعلیٰ کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پونچھ اور راجوری جیسے حساس علاقوں میں فورسز کی یہ لگن امن کے قیام کے لیے نہایت اہم ہے۔ایجنسیز
۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ فورسز نے کمین گاہ تباہ کر دی؛ اسلحہ و گولہ بارود برآمد

Next Post

دو نو منتخب ارکان اسمبلی آغا منتظر اور دیویانی رانا نے حلف اٹھایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی

دو نو منتخب ارکان اسمبلی آغا منتظر اور دیویانی رانا نے حلف اٹھایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.