بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت کی کامیابیوں کو جان بوجھ کر نظراندازکیاگیا۔ بنڈی سنجے کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-21
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

حیدرآباد 20نومبر(یواین آئی)مرکزی مملکتی وزیرداخلہ بنڈی سنجے نے شہری نکسل اور کمیونسٹ جماعتوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان پر دوہرا معیار اختیار کرنے اور عوامی فلاح وبہبود میں کوئی رول ادا نہ کرنے کا الزام عائد کیا۔انہوں نے اُن افراد پر بھی نکتہ چینی کی جو تلنگانہ میں کانگریس حکومت کی تائید کرتے ہیں اور اس کی مختلف تنظیموں میں عہدے قبول کرچکے ہیں۔
بی جے پی کے ریاستی دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بنڈی سنجے نے کہا کہ نریندر مودی حکومت کی کامیابیوں کو جان بوجھ کر نظرانداز کیا جارہا ہے ، خاص طور پر اُن گروپس کی جانب سے جو خود آرام سے رہتے ہوئے عوام کو اُکساتے ہیں۔
انہوں نے سوال کیا کہ نام نہاد شہری نکسلوں نے عوام کو بھڑکا کر اور بدامنی پھیلا کر آخر کیا حاصل کیا؟ انہوں نے کہا "یہ اے سی کمروں میں بیٹھ کر فرضی انکاؤنٹرس پر بات کرتے ہیں، کسی کی موت پر تعزیت اور گیت گاتے ہیں۔ کیا انہوں نے کبھی ان افرادسے ہتھیار ڈالنے کو کہا؟ ان کے مقاصد اور سمت کیا ہیں؟وزیرموصوف نے مرکز کی اسکیموں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے عوامی خط اعتمادکے ذریعہ حکومت حاصل کی ہے اور تقریباً 20 ریاستوں میں برسراقتدار ہے ۔
"ہم نے 25 کروڑ افرادکو غربت سے نکالا، کروڑوں کو مفت راشن فراہم کیا، اور ہندوستان کو دنیا کی چار بڑی معیشتوں میں شامل کیا۔ ہمارا مشن ہے کہ 2047 تک ہندوستان کو نمبر ون ملک بنایا جائے ۔ اس کے مقابلہ میں بائیں بازو کے گروپس کا ہدف کیا ہے ؟”تلنگانہ کی کانگریس حکومت پر تنقید کرتے ہوئے بنڈی سنجے نے کہا کہ وہ 100 دن میں اپنی 6ضمانتیں پوری کرنے میں ناکام رہی ہے ۔انہوں نے سوال کیا کہ اراضی کہاں ہے ؟ ملازمتیں کہاں ہیں؟ بیروزگاری بھتہ، خواتین کے لئے 2,500 روپے ، یا ضعیف افراد کے لئے 4,000 روپے پنشن کہاں ہے ؟”۔
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت کے ماتحت کمیشنوں اور کمیٹیوں میں عہدے قبول کرنے والوں میں اخلاق اور دیانت ہے تو فوری استعفیٰ دینا چاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہ جنگلاتی علاقوں میں موجود نکسلائٹ اب مودی حکومت کی ترقی دیکھ کر ہتھیار ڈال رہے ہیں لیکن شہری نکسل ابھی تک ماضی میں جی رہے ہیں۔ ایک سینئر کمیونسٹ قائد نے ایک بار کہا تھا کہ ساٹھ سال کے بعد کمیونزم کی بات کرنا ایک ذہنی بیماری جیسا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کی میئر زہران ممدانی سے ملاقات طے ہونے کی تصدیق

Next Post

بلدیاتی انتخابات کے لیے نامزدگی کی آخری تاریخ کل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

بلدیاتی انتخابات کے لیے نامزدگی کی آخری تاریخ کل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.