پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یوراج سندھو کو تیسرے راؤنڈ میں چھ شاٹس کی شاندار برتری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-21
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ڈِگبوئی (آسام)، 20 نومبر (یو این آئی ) پی جی ٹی آئی رینکنگ میں سرفہرست ہندوستانی گولفر یوراج سندھو نے جمعرات کو شاندار کارکردگی پیش کرتے ہوئے انڈین آئل سرو ماسٹرز 2025 کے تیسرے راؤنڈ کے بعد مجموعی 16 اَنڈر 200 کا اسکور بناتے ہوئے چھ شاٹس کی واضح برتری حاصل کرلی۔
یوراج، جنہوں نے پہلے دو راؤنڈز میں دو اسٹروک کی برتری بنائی تھی، نے تیسرے راؤنڈ میں بغیر کسی غلطی کے 6 اَنڈر 66 اسکور کیا اور اپنی برتری مزید مضبوط کر لی۔ 28 سالہ یوراج اب ڈگبوئی میں اپنی تیسری جیت اور اس سیزن کے پانچویں خطاب کی جانب بڑھے رہے ہیں۔
آخری دن یوراج کا مقابلہ ویراج مداپّا سے ہوگا، جو پہلی بار ڈگبوئی میں کھیل رہے ہیں اور ابھی 10 اَنڈر 206 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ مداپّا نے 68 کا راؤنڈ کھیل کر تیسرے سے اٹھ کر دوسرے نمبر پر جگہ بنائی۔سری لنکا کے این تھنگاراجا (67) اور سابق چیمپئن ویر اہلاوت (69) دونوں 9 اَنڈر 207 کے ساتھ مشترکہ طور پر تیسرے مقام پر رہے۔ڈگبوئی کے مقامی گولفر دیون بھومِج، جو کٹ کنڈیشن عبور کرنے والے واحد لوکل پروفیشنل ہیں، نے 73 کے اسکور کے بعد چار اوور 220 کے ساتھ 42واں مقام حاصل کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’لاجسٹکس پالیسی ۲۰۲۵ جلد پیش کی جائیگی‘

Next Post

لٹن داس اور مشفق کی شاندارسنچریاں، آئرلینڈ کی اننگز بحران کا شکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

لٹن داس اور مشفق کی شاندارسنچریاں، آئرلینڈ کی اننگز بحران کا شکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.