پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بالائی علاقوں میں۲/۳دسمبر کو ہلکی برفباری کا امکان

آئندہ دنوں میں درجہ حرارت میں ۲ ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-21
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

SRINAGAR, NOV 14 (UNI) :-A view of fresh snowfall at Tangmarg on Srinagar-Gulmarg road on Monday. UNI PHOTO -37U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۰ نومبر
محکمہ موسمیات مرکز سرینگر نے جمعرات کو جاری اپنی تازہ ایڈوائزری میں کہا کہ جموں و کشمیر کے دور افتادہ بالائی علاقوں میں ۲سے۳ دسمبر کے دوران بہت ہلکی برفباری کے مختصر وقفے کا امکان ہے۔
محکمہ کے مطابق ۲۲نومبر کے بعد زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت میں مزید ایک سے د۲ ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی متوقع ہے۔
حکام نے بتایا کہ خطے میں موجودہ خشک موسم کا سلسلہ یکم دسمبر تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ ۲ سے۳ دسمبر کے دوران دوپہر کے وقت موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور بالائی علاقوں میں کہیں کہیں بہت ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔ اس کے بعد ۱۰ دسمبر تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔
حکام کے مطابق ’’کشمیر کے کئی مقامات اور جموں کے چند ایک علاقوں میں ہلکے سے درمیانے درجے کے دھند کے امکانات برقرار رہیں گے۔ ساتھ ہی ۲۲ نومبر کے بعد زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت میں ۱ تا۲ ڈگری سینٹی گریڈ کی مزید گراوٹ متوقع ہے۔‘‘
محکمے نے ایک ایڈوائزری میں کہا کہ کشمیر کے کئی علاقوں میں اور جموں صوبے کے کچھ حصوں میں صبح اور شام کے وقت ہلکی دھند چھائی رہ سکتی ہے ۔
ادھر وادی میں شبانہ سردیوں کا زور جاری ہے جس سے لوگ گوناگوں مشکلات سے دوچار ہیں۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۰ء۲ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت ۸ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۶ء۱ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں شبانہ درجہ حرارت منفی۷ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی دھماکے کے بعد پولیس کا وادی بھر میں کھادوں اورہارڈ ویئراسٹوروں کا معائنہ

Next Post

لال قلع دھماکہ: تین ڈاکٹر اورمذہبی مبلغ این اے آئی کی اپنی تحویل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
لال قلع دھماکہ: تین ڈاکٹر اورمذہبی مبلغ این اے آئی کی اپنی تحویل میں

لال قلع دھماکہ: تین ڈاکٹر اورمذہبی مبلغ این اے آئی کی اپنی تحویل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.