پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نوگام پولیس اسٹیشن دھماکے کی اعلیٰ سطحی کمیٹی تحقیقات میں مصروف:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-21
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۲۰نومبر
جموں کشمیر پولیس نے جمعرات کو نوگام پولیس اسٹیشن میں پیش آئے حالیہ دھماکے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مختلف قیاس آرائیوں اور غیر مصدقہ دعووں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں’گمراہ کن اور بے بنیاد‘قرار دیا ہے ۔
پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دھماکے کے حوالے سے متعدد غیر تصدیق شدہ پوسٹس عوام میں غلط فہمیاں پھیلانے کا سبب بن رہی ہیں۔
بیان کے مطابق۱۴نومبر۲۰۲۵کو پیش آیا دھماکہ حادثاتی تھا، جو برآمد شدہ بارودی مواد کے نمونے جمع کرنے کے دوران پیش آیا۔ اس عمل میں فارنزک سائنس لیبارٹری کے ماہرین مصروف تھے جب اچانک یہ واقعہ پیش آیا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ۱۶نومبر کو حکومتِ جموں و کشمیر نے اس معاملے کی جامع تحقیقات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔
اس کمیٹی کی سربراہی پرنسپل سیکرٹری داخلہ کر رہے ہیں، جبکہ دیگر ارکان میں انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون، ضلع مجسٹریٹ سرینگر، اور سینٹرل فارنسک سائنس لیبارٹری (حکومتِ ہند) کے ایک سینئر سائنس دان شامل ہیں۔
پولیس نے عوام سے تاکید کی ہے کہ وہ غیر مصدقہ اطلاعات کے پھیلاؤ سے گریز کریں اور صرف سرکاری ذرائع سے جاری ہونے والی تصدیق شدہ معلومات پر ہی انحصار کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایجنسیز

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوارہ میں نارکو ٹیرر ماڈیول بے نقاب، باپ بیٹا گرفتار:پولیس

Next Post

جموں میںکشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ‘ اے کے۴۷ کے کارتوس برآمد: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
جموں میںکشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ‘ اے کے۴۷ کے کارتوس برآمد: پولیس

جموں میںکشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ‘ اے کے۴۷ کے کارتوس برآمد: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.