بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو آندھرا پردیش اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-19
in قومی خبریں
A A
وزیر اعظم کا 13 تا 15 ستمبرمیزورم، منی پور، آسام، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز آندھرا پردیش اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم کے دفتر نے منگل کے روز یہ اعلان کیا۔
مسٹر نریندر مودی بدھ کی صبح آندھرا پردیش کے پوٹاپرتھی میں بھگوان ستیہ سائی بابا کے مندر اور مہاسمدھی پر جائیں گے ۔ وہ صبح 10:30 بجے بھگوان ستیہ سائی بابا کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے اور ان کی زندگی اور تعلیمات کی یاد میں یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ کا اجراء کریں گے ۔
اس کے بعد وزیر اعظم دوپہر 1:30 بجے ساؤتھ انڈیا نیچرل فارمنگ سمٹ کا افتتاح کرنے کے لیے تمل ناڈو کے کوئمبٹور جائیں گے ۔ اس تقریب کے دوران، وہ پی ایم کسان کے تحت21ویں قسط جاری کریں گے ، جس کی مالیت 18,000 کروڑ سے زیادہ ہے ۔ اس سے ملک بھر کے تقریباً 9 کروڑ کسانوں کو فائدہ پہنچے گا۔
تمل ناڈو نیچرل فارمنگ اسٹیک ہولڈرز فورم کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی سمٹ کا مقصد پائیدار اور ماحول موافق زراعتی طریقوں کو فروغ دینا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اعظم گڑھ: پولیس اور مجرموں کے درمیان مڈبھیڑ، دو گرفتار

Next Post

ہندوستان اور روس نے بحری تعاون پر مضبوط شراکت داری کا عزم کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی

ہندوستان اور روس نے بحری تعاون پر مضبوط شراکت داری کا عزم کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.