پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں مویشی چوری کا معاملہ حل ۴گرفتار‘ چوری شدہ مویشی بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-11
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۱۰نومبر
جموں کشمیر پولیس نے جموں کے اکھنور علاقے میں مویشی چوری کے ایک مقدمے کو حل کرکے چار ملزموں کو گرفتار کیا ہے اورچوری شدہ مویشیوں کو بھی بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ ۳۱؍اکتوبر۲۰۲۵کو پولیس اسٹیشن اکھنور میں کشمیری محلہ اکھنور سے مویشیوں کی چوری کے بارے میں ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس کے مطابق بی این ایس کی دفعہ ۳۰۳کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۲۰۱؍ایک مقدمہ درج کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ اس کے بعد ملزموں کی تلاش کے لئے ایک خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی گئی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس پولیس ٹیم نے فوری کارروائیاں شروع کیں،نزدیکی علاقوں میں سی سی ٹی وی فوٹیج کا تجزیہ کیا گیا اور مقامی وسائل کو متحرک کر دیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ مسلسل کوششوں، تکنیکی تجزیے اور تعاقب کے بعد چار مشتبہ افراد کی شناخت کی گئی اور ان کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدہ ملزموں کی شناخت میڈو ولد کاکا ساکن راج پورہ منڈی جموں، فاروق خان ولد مرزا خان ساکن راج پورہ منڈی جموں، محمد صابر ساکن ڈب کرم دین جموں اورمقدر علی ولد عبدالحمید ساکن ماوا کروڈہ اکھنور کے طور پر کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ تفتیش کے دوران ملزموں نے اپنے جرم کا اعتراف کیا اور اس کے بعد اس جرم میں استعمال ہونے والے ٹاٹا موبائل ضبط کر لیا گیا اور ملزموں کے انکشاف پر چوری شدہ مویشی بھی بر آمد کر لئے گئے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں تفتیش ابھی بھی جاری ہے اور ملزموں سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے تاکہ ان کے دیگر اس طرح کے مقدمات میں ملوث ہونے کی بھی جانچ کی جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سچ تو یہ ہے

Next Post

مینڈھر پونچھ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ‘ اگنی ویر فوجی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
جموں میں دو آئی ای ڈیز بر آمد

مینڈھر پونچھ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ‘ اگنی ویر فوجی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.