ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی ایکواڈورکی جیل میں ہنگامہ آرائی میں 4 قیدی ہلاک، 40 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-11
in عالمی خبریں
A A
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

یوکرین مذاکرات میں پیش رفت کے درمیان ٹرمپ کا روس پر پابندیوں سے گریز

کوئٹو، 10 نومبر (یو این آئی) ایکواڈور کے جنوبی ساحلی صوبے ایل اورو کے دارالحکومت ماچالا میں اتوار کو جیل میں ہنگامہ آرائی میں کم از کم چار قیدی ہلاک اور 40 دیگر زخمی ہوگئے ، یہ اطلاع جیل انتظامیہ کی قومی ایجنسی ایس ایم اے آئی نے پیر کو دی۔
ایس این اے آئی نے ایک بیان میں کہا کہ ماچالا کی جیل نمبر 1 میں علی الصبح تشدد پھوٹ پڑا۔ مقامی میڈیا نے بتایا کہ یہ ہنگامہ آرائی قیدیوں کو ایک اعلیٰ حفاظتی جیل میں منتقلی سے شروع ہوئی، جس میں چار قیدیوں کی موت ہوگئی اور کم از کم 40 دیگر زخمی ہوگئے ۔
ایکواڈور کے صدر ڈینیئل نوبوا نے منظم جرائم کے ذریعے بڑھتے ہوئے تشدد سے پیدا ہونے والی "سنگین اندرونی بدامنی” پر قابو پانے کے لیے منگل سے کوٹوپیکسی اور بولیوار کے مرکزی صوبوں کے پانچ ساحلی صوبوں اور تین میونسپلٹیوں میں 60 دن کی نئی ہنگامی حالت کا اعلان کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوب مغربی کوریا کے قریب چینی ماہی گیروں کی کشتی پلٹی، 2 کو بچایا گیا 9 لاپتہ

Next Post

رفح میں جھڑپوں کا ذمہ دار اسرائیل ہے : حماس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

ایران نے دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کی تو حکومت کا تختہ الٹیں گے: نتن یاہو

2026-10-24
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

یوکرین مذاکرات میں پیش رفت کے درمیان ٹرمپ کا روس پر پابندیوں سے گریز

2026-10-24
امریکہ اور سنگاپور کا سائبر سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے کا عزم
عالمی خبریں

امریکہ اور سنگاپور کا سائبر سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے کا عزم

2026-10-24
فرانس کے بعد یونان میں بھی احتجاج، 10 ہزار سے زائد افراد کی شرکت
عالمی خبریں

فرانس کے بعد یونان میں بھی احتجاج، 10 ہزار سے زائد افراد کی شرکت

2026-10-24
پاک-ترک سعودی دفاعی معاہدہ،بل ترک پارلیمان میں پیش کردیاگیا
عالمی خبریں

پاک-ترک سعودی دفاعی معاہدہ،بل ترک پارلیمان میں پیش کردیاگیا

2026-10-24
وسط مدتی انتخابات میں ممکنہ شکست کے خدشے کے درمیان ریپبلکن پارٹی میں اندرونی رسہ کشی تیز
عالمی خبریں

وسط مدتی انتخابات میں ممکنہ شکست کے خدشے کے درمیان ریپبلکن پارٹی میں اندرونی رسہ کشی تیز

2026-10-24
امریکہ اور اسرائیل ایران پر حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں
عالمی خبریں

امریکہ اور اسرائیل ایران پر حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں

2026-10-24
عالمی خبریں

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مصر دفاع کے لیے میدان میں آئے گا: السیسی

2026-10-24
Next Post
صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ منصوبے کا مطالعہ کریں گے : حماس

رفح میں جھڑپوں کا ذمہ دار اسرائیل ہے : حماس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.