منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی کوریا کے ساتھ اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے :ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-31
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

سیعول، 30 اکتوبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی کوریا نے امریکہ کے ساتھ وسیع پیمانے پر اقتصادی اور دفاعی پیکج پر اتفاق کیا ہے ۔
انہوں نے جمعرات کو اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر کہا کہ جنوبی کوریا نے امریکہ کی طرف سے ان کے خلاف عائد محصولات میں کمی کے لئے امریکہ کو 350 ارب ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔”
اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا نے امریکہ سے تیل اور گیس کی بڑی مقدار خریدنے پر اتفاق کیا ہے جس کے ساتھ ہی جنوبی کوریا کی کمپنیوں اور تاجروں کی جانب سے امریکہ میں سرمایہ کاری 600 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا فوجی اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے اور اس کی بنیاد پر میں نے انہیں پرانے زمانے کی اور بہت کم رفتار ڈیزل سے چلنے والی آبدوزوں کے بجائے جوہری توانائی سے چلنے والی آبدوز بنانے کی منظوری دی ہے ۔
گزشتہ روز جنوبی کوریا میں صدر لی جے میونگ سے ملاقات کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ جنوبی کوریا کے ساتھ ایک غیر معمولی تجارتی معاہدے کو کافی حد تک حتمی شکل دی گئی ہے ، لیکن یہ کہنے سے گریز کیا کہ رہنما حتمی معاہدے پر متفق ہوئے ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین خلائی اسٹیشن پر چوہوں پر مشتمل سائنسی تجربات کرے گا۔

Next Post

ایران اور امریکہ کو پھر مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں: قطر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

ایران اور امریکہ کو پھر مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں: قطر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.