ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

خراب موسمی حالات کے پیش نظر یاترا پہلگام روٹ سے عارضی طور معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-05
in تازہ تریں
A A
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ

Amarnath

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۵جولائی

ناساز گار موسمی صورتحال کے پیش نظر منگل کی صبح پہلگام روٹ سے سالانہ شری امرناتھ یاترا کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔

متعلقہ

’پاکستان ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے‘

اننت ناگ ریلی کے متنازع نعروں پر بی جے پی کی کارروائی، نو عہدیدار معطل

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر منگل کی صبح پہلگام میں ننون بیس کیمپ پر قریب تین ہزار یاتریوں کو روکا گیا جبکہ جموں سے پہلگام کی طرف رواں دوان قریب چار ہزار یاتریوں پر مشتمل دوسرے قافلے کو رام بن کے چندرکوٹ میں واقع یاتری نواس پر روکا گیا۔

ان کا کہنا تھا تاہم جموں سے بالتل روٹ سے آنے والے قریب دو ہزار یاتریوں کو پوتر گھپا کی طرف سفر کرنے کی اجازت دی گئی۔

بتادیں کہ 30 جون سے شروع ہونے والی سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے دوران اب تک زائد از 70 ہزار یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے ۔

43 دنوں پر محیط یہ یاترا 11 اگست کو رکشا بندھن کے تہوار کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

یاترا کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے دیگر انتظامات کے علاوہ امسال سیکورٹی کا فقیدالمثال بندوبست کیا گیا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طالب حسین کا بی جے پی سے کوئی لینا دینا نہیں:ابھیناؤ شرما

Next Post

سرینگر، لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ نے چور دروازے سے تقرریوں کے محبوبہ کے الزامات کو مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے‘

2026-08-08
اننت ناگ ریلی کے متنازع نعروں پر بی جے پی کی کارروائی، نو عہدیدار معطل
اہم ترین

اننت ناگ ریلی کے متنازع نعروں پر بی جے پی کی کارروائی، نو عہدیدار معطل

2026-08-08
نیٹ پیپر لیک:بایومیٹرک ریکارڈ اور موبائل ڈیٹا نے سوالیہ پرچہ لیک کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا
اہم ترین

نیٹ پیپر لیک:بایومیٹرک ریکارڈ اور موبائل ڈیٹا نے سوالیہ پرچہ لیک کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا

2026-08-08
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

ادھم پور میں اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آ کر میاں بیوی لاپتہ  

2026-08-08
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

جموںسرینگر قومی شاہراہ کا فی الحال کوئی متبادل موجود نہیں:عمر

2026-08-08
ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں، لوگوں کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے: وزارتِ خارجہ
اہم ترین

ہند۔چین سفارتی مذاکرات میں ایل اے سی کی صورتحال کا جائزہ

2026-08-08
’یہ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہےُ
اہم ترین

سعودی عرب، ترکی اور پاکستان  کے درمیان دفاعی معاہدے پر  بھارت کی گہری نظر ہے:جیسوال

2026-08-08
ایل جی سنہا کاجموں میں متاثرہ خاندانوں کیلئے نئے مکانات کی تعمیر کا سنگِ بنیاد
اہم ترین

ایل جی سے سابق میونسپل صدر بارہمولہ اور سی سی آئی کے وفد کی ملاقات

2026-08-08
Next Post

سرینگر، لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.