جمعہ, اگست 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت نے فوج کے لیے ناگ میزائل سسٹم سمیت 79 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-24
in قومی خبریں
A A
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اشونی ویشنو سے میٹا حکام کی ملاقات، پی ایم مودی کی ویڈیو روکنے سمیت مختلف امور پر وضاحت

صدر بازار میں 12 اگست کو حب الوطنی کا سیل رواں، قطب روڈ سے 12 ٹوٹی چوک تک عظیم الشان ترنگا مارچ نکلے گا

نئی دہلی، 23 اکتوبر (یو این آئی) وزارت دفاع نے مسلح افواج کو جدید ہتھیاروں سے لیس کر ان کی فائر پاور بڑھانے کے مقصد سے تقریباً 79 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی خریداری معاہدوں کو منظوری دے دی ہے ۔ ان دفاعی سودوں میں بنیادی طور پر فوج کے لیے ناگ میزائل سسٹم، گراؤنڈ بیسڈ موبائل سسٹم، کرین اور ہائی موبلٹی وہیکلز کے خریداری تجاویز شامل ہیں۔ ان میں بحریہ کے لیے نیول سرفیس گن اور فضائیہ کے طویل فاصلے کے مشنز کے لیے اہم خریداری بھی شامل ہے ۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی زیر صدارت جمعرات کو ہوئی دفاعی خریداری کونسل کی میٹنگ میں تقریباً 79 ہزار کروڑ روپے کے یہ خریداری منصوبے منظور کیے گئے ۔
میٹنگ کے بعد وزارت دفاع نے جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ ان سودوں کے تحت فوج کے لیے ناگ میزائل سسٹم (ٹرَیکڈ) ایم کے ۔2، گراؤنڈ بیسڈ موبائل سسٹم اور میٹرِئیل ہینڈلنگ کرین کے ساتھ ہائی موبلٹی وہیکلز کی ضرورت کے مطابق خریداری کو منظوری دی گئی ہے ۔
ناگ میزائل سسٹم (ٹرَیکڈ) کی خریداری سے فوج کی دشمن کے لڑاکُو وہیکلز، بنکرز اور دیگر علاقائی مضبوط ٹھکانوں کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا، جبکہ گراؤنڈ بیسڈ موبائل سسٹم دشمن کی سرگرمیوں کے بارے میں چوبیس گھنٹے الیکٹرانک انٹیلی جنس فراہم کرے گا۔ ہائی موبلٹی وہیکلز فوجوں کو مختلف جغرافیائی علاقوں میں لاجسٹک معاونت پہنچانے میں مدد دیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چائنا ایسٹرن ایئرلائنز 9 نومبر سے دہلی۔شنگھائی کے درمیان پروازوں کا دوبارہ آغاز کرے گی

Next Post

بہار کا بدنام زمانہ مجرم رنجن اور گینگ کے تین ارکان انکاؤنٹر میں مارے گئے 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اشونی ویشنو سے میٹا حکام کی ملاقات، پی ایم مودی کی ویڈیو روکنے سمیت مختلف امور پر وضاحت
قومی خبریں

اشونی ویشنو سے میٹا حکام کی ملاقات، پی ایم مودی کی ویڈیو روکنے سمیت مختلف امور پر وضاحت

2026-08-07
صدر بازار میں 12 اگست کو حب الوطنی کا سیل رواں، قطب روڈ سے 12 ٹوٹی چوک تک عظیم الشان ترنگا مارچ نکلے گا
قومی خبریں

صدر بازار میں 12 اگست کو حب الوطنی کا سیل رواں، قطب روڈ سے 12 ٹوٹی چوک تک عظیم الشان ترنگا مارچ نکلے گا

2026-08-07
این ایچ آر سی نے طالب علم کو زدوکوب کیئے جانے اور ذات پات پر مبنی تبصروں کا ازخود نوٹس لیا
قومی خبریں

این ایچ آر سی نے طالب علم کو زدوکوب کیئے جانے اور ذات پات پر مبنی تبصروں کا ازخود نوٹس لیا

2026-08-07
جھگیوں میں رہنے والے لوگوں کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے دہلی حکومت: ریکھا گپتا
قومی خبریں

جھگیوں میں رہنے والے لوگوں کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے دہلی حکومت: ریکھا گپتا

2026-08-07
قومی خبریں

اے پی سی آر گجرات کو گجرات ہائی کورٹ سے بڑی قانونی کامیابی، منڈرا میں چار مذہبی مقامات کے انہدام پر عبوری روک

2026-08-07
قومی خبریں

گاڑیوں کی خردہ فروخت نے بنایا جولائی کا نیا ریکارڈ

2026-08-07
قومی خبریں

خستہ حال نظام کا خمیازہ دہلی کے عوام بھگت رہے ہیں، ہر بارش کے ساتھ بہہ جاتے ہیں حکومت کے دعوے: ڈاکٹر نریش کمار

2026-08-07
قومی خبریں

آسام میں گوہاٹی- تیزپور چار لین قومی شاہراہ کے منصوبے کو کابینہ کی منظوری

2026-08-07
Next Post
نوگام سری نگر میں مسلح جھڑپ میں ۲ عدم شناخت جنگجو ہلاک:پولیس

بہار کا بدنام زمانہ مجرم رنجن اور گینگ کے تین ارکان انکاؤنٹر میں مارے گئے 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.