جمعہ, اگست 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چائنا ایسٹرن ایئرلائنز 9 نومبر سے دہلی۔شنگھائی کے درمیان پروازوں کا دوبارہ آغاز کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-24
in قومی خبریں
A A
دو سال کے بعد ملک میں آج سے معمول کی بین الاقوامی پروازیں شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اشونی ویشنو سے میٹا حکام کی ملاقات، پی ایم مودی کی ویڈیو روکنے سمیت مختلف امور پر وضاحت

صدر بازار میں 12 اگست کو حب الوطنی کا سیل رواں، قطب روڈ سے 12 ٹوٹی چوک تک عظیم الشان ترنگا مارچ نکلے گا

نئی دہلی، 23 اکتوبر (یو این آئی) چائنا ایسٹرن ایئرلائنز آئندہ 9 نومبر سے دہلی اور شنگھائی کے درمیان پروازوں کا دوبارہ آغاز کرے گی۔ایئرلائن نے جمعرات کو جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ یہ پرواز ہفتے میں تین دن بدھ، ہفتہ اور اتوار کو دستیاب ہوگی۔ دہلی سے شنگھائی کے لیے پرواز شام 7:55 بجے روانہ ہوگی، جبکہ شنگھائی سے واپسی کی پرواز مقامی وقت کے مطابق اگلے دن صبح 4:10 بجے روانہ ہوگی۔
یہ دونوں ممالک کے درمیان پانچ سال سے زائد عرصے کے بعد پہلی براہِ راست پرواز ہوگی۔ چائنا ایسٹرن ایئرلائنز، ہندوستان کے لیے پروازوں کا دوبارہ آغاز کرنے والی پہلی چینی ایئرلائن ہے ۔
اسی دوران ہندوستانی ایئرلائن انڈیگو نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ 26 اکتوبر سے کلکتہ اور چین کے شہر گوانگژو کے درمیان پروازیں شروع کرے گی۔
کووِڈ-19 سے قبل ہندوستان اور چین کے درمیان 500 سے زائد پروازیں چلتی تھیں، لیکن 2020 میں وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام پروازیں معطل کر دی گئی تھیں۔
ذرائع کے مطابق، ٹاٹا گروپ کی ملکیت والی ایئر انڈیا بھی آئندہ مہینے سے چین کے لیے پروازوں کے آغاز کا اعلان کر سکتی ہے ۔
چائنا ایسٹرن ایئرلائنز شنگھائی-دہلی روٹ پر ایئربس A330-200 طیارہ چلائے گی، جو ان-فلائٹ وائی فائی کی سہولت سے آراستہ ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل نے غزہ میں ‘بھوک کو جنگی ہتھیار’بنا لیا، عالمی عدالت انصاف

Next Post

حکومت نے فوج کے لیے ناگ میزائل سسٹم سمیت 79 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اشونی ویشنو سے میٹا حکام کی ملاقات، پی ایم مودی کی ویڈیو روکنے سمیت مختلف امور پر وضاحت
قومی خبریں

اشونی ویشنو سے میٹا حکام کی ملاقات، پی ایم مودی کی ویڈیو روکنے سمیت مختلف امور پر وضاحت

2026-08-07
صدر بازار میں 12 اگست کو حب الوطنی کا سیل رواں، قطب روڈ سے 12 ٹوٹی چوک تک عظیم الشان ترنگا مارچ نکلے گا
قومی خبریں

صدر بازار میں 12 اگست کو حب الوطنی کا سیل رواں، قطب روڈ سے 12 ٹوٹی چوک تک عظیم الشان ترنگا مارچ نکلے گا

2026-08-07
این ایچ آر سی نے طالب علم کو زدوکوب کیئے جانے اور ذات پات پر مبنی تبصروں کا ازخود نوٹس لیا
قومی خبریں

این ایچ آر سی نے طالب علم کو زدوکوب کیئے جانے اور ذات پات پر مبنی تبصروں کا ازخود نوٹس لیا

2026-08-07
جھگیوں میں رہنے والے لوگوں کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے دہلی حکومت: ریکھا گپتا
قومی خبریں

جھگیوں میں رہنے والے لوگوں کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے دہلی حکومت: ریکھا گپتا

2026-08-07
قومی خبریں

اے پی سی آر گجرات کو گجرات ہائی کورٹ سے بڑی قانونی کامیابی، منڈرا میں چار مذہبی مقامات کے انہدام پر عبوری روک

2026-08-07
قومی خبریں

گاڑیوں کی خردہ فروخت نے بنایا جولائی کا نیا ریکارڈ

2026-08-07
قومی خبریں

خستہ حال نظام کا خمیازہ دہلی کے عوام بھگت رہے ہیں، ہر بارش کے ساتھ بہہ جاتے ہیں حکومت کے دعوے: ڈاکٹر نریش کمار

2026-08-07
قومی خبریں

آسام میں گوہاٹی- تیزپور چار لین قومی شاہراہ کے منصوبے کو کابینہ کی منظوری

2026-08-07
Next Post
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا

حکومت نے فوج کے لیے ناگ میزائل سسٹم سمیت 79 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کو منظوری دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.