جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

معراج ملک لوگوں کے چنندہ نمائندے ہیں، ان کو جلدی رہا کیا جانا چاہئے : تنویر صادق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-24
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
’این سی راجیہ سبھا کی تین نشستیں جیتنے کی پوزیشن میں ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۲۳؍اکتوبر
نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ اور رکن اسمبلی تنویر صادق نے معراج ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ معراج ملک لوگوں کے ایک چنندہ نمائندے ہیں اور ان کو فوری طور پر رہا کیا جانا چاہئے ۔
صادق نے کہا کہ ہم ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ اسی لئے کرتے ہیں کہ کسی چنندہ نمائندے کو گرفتار نہ کیا جائے ۔
واضح رہے کہ ڈوڈہ کے رکن اسمبلی معراج ملک کو گذشتہ مہینے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا اور وہ اس وقت کٹھوعہ جیل میں بند ہیں۔
نیشنل کانفرنس کے ارکان اسمبلی نے جمعرات کو اسمبلی سیشن سے پہلے موصوف رکن اسمبلی کی رہائی کے لئے خاموش احتجاج کیا اور انہوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ’معراج ملک کو رہا کرو‘کے نعرے رقم تھے ۔
اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ نے میڈیا کو بتایا’’معراج ملک لوگوں کے ایک چنندہ نمائندے ہیں، ہماری اپیل ہوگی کہ ان کو جلد سے جلد رہا کیا جائے تاکہ وہ بھی رکن اسمبلی کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے سکیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی سیشن کے دوران لوگوں کو در پیش اہم مسائل کو اٹھایا جائے گا: سنیل شرما

Next Post

ہم راجیہ سبھا کی ایک سیٹ جیتیں گے ، دو پر پوری طاقت سے لڑیں گے : رنبیر سنگھ پٹھانیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

ہم راجیہ سبھا کی ایک سیٹ جیتیں گے ، دو پر پوری طاقت سے لڑیں گے : رنبیر سنگھ پٹھانیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.