جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ٹی اسکوائر کی تعمیر تلنگانہ کی پہچان بننی چاہیے : وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

حیدرآباد11اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ ٹی اسکوائر کا تعمیراتی منصوبہ تلنگانہ کا ایک علامتی اور شناختی پروجیکٹ ہونا چاہیے ۔ ہفتہ کے روز آئی سی سی سی میں انہوں نے اے آئی ہب اور ٹی اسکوائر پروجیکٹس پر جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ یہ دونوں پراجکٹس ریاستی محکمہ صنعت و تجارت اور ٹی جی آئی آئی سی مشترکہ طور پر عمل میں لا رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ نے ہدایت دی کہ ٹی اسکوائر کی تعمیر کا آغاز رواں سال نومبر کے آخر تک رائے درگم کے قریب کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبہ میں ایپل جیسی بین الاقوامی کمپنیوں کی آؤٹ لیٹس شامل ہونی چاہئیں۔
اے آئی ہب کے عارضی قیام کے لئے انجینئرنگ اسٹاف کالج کی عمارتوں کا جائزہ لینے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے اے آئی ہب کے لئے کارپس فنڈ قائم کرنے اور ممتاز اے آئی کمپنیوں کے نمائندوں پر مشتمل بورڈ کی تشکیل کی ہدایت بھی جاری کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی صدر کا یکم نومبر سے چین پر اضافی 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

Next Post

شمال مشرقی خطہ ہندوستان کی ترقیاتی کہانی کا مرکزی نقطہ ہے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post

شمال مشرقی خطہ ہندوستان کی ترقیاتی کہانی کا مرکزی نقطہ ہے : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.