جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جسٹس سومین سین نے میگھالیہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-09
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

شیلا نگ، 08 اکتوبر (یو این آئی) جسٹس سومین سین نے بدھ کے روز میگھالیہ ہائی کورٹ کے 14ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا۔
میگھالیہ کے گورنر چندر شیکھر ایچ وجے شنکر نے یہاں راج بھون میں نئے مقررہ چیف جسٹس کو عہدے کا حلف دلایا۔
چیف جسٹس اندرا پرسنّا مکھرجی کے پانچ ستمبر 2025 کو ریٹائر ہونے کے بعد جسٹس ہمَر سن سنگھ تھانگکھیو میگھالیہ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے ۔
حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ کونراڈ سنگما اور ان کی کابینہ کے اراکین، اپوزیشن رہنما ڈاکٹر مُکُل سنگما، جسٹس ہمَر سن سنگھ تھانگکھیو، جسٹس وین لورا ڈیئنگدوھ، جسٹس وِشو دیپ بھٹّاہاچاریہ، چیف سیکریٹری ڈاکٹر شکیل پی احمد اور دیگر معزز شخصیات موجود تھیں۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 26 ستمبر کو سپریم کورٹ کولیجیم کی سفارش پر کلکتہ ہائی کورٹ کے موجودہ جج جسٹس سین کو میگھالیہ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا تھا۔ وہ حلف برداری کی تاریخ سے ہی اپنے فرائض سنبھال لیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت

Next Post

آج ایک جی بی ڈیٹا کی قیمت ایک کپ چائے سے بھی کم ہے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

آج ایک جی بی ڈیٹا کی قیمت ایک کپ چائے سے بھی کم ہے : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.