جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جی ایس ٹی عمل درآمد پر نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن کو چار ہزار شکایات موصول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-04
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن (این سی ایچ) کو جی ایس ٹی اصلاحات کے نفاذ کے بعد سے اب تک 3,981 شکایات موصول ہوئی ہیں، جن میں 31 فیصد سوالات اور 69 فیصد باضابطہ شکایات شامل ہیں۔
صارف امور، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت نے بتایا کہ ان شکایات پر سخت نگرانی رکھی جا رہی ہے اور انہیں فوری کارروائی کے لیے برانڈ مالکان اور ای-کامرس کمپنیوں کو بھیج دیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 1,992 شکایات کو سی بی آئی سی کے پاس کارروائی کے لیے بھیجا گیا جبکہ 761 شکایات کو متعلقہ کمپنیوں تک فوری حل کے لیے بھیج دیا گیا۔
شکایات کے اہم نکات یہ تھے کہ کئی صارفین کو لگا کہ جی ایس ٹی میں کمی کا فائدہ انہیں نہیں ملا۔ خاص طور پر تازہ دودھ کے بارے میں شکایت کی گئی کہ کمپنیوں نے قیمتیں کم نہیں کیں، جبکہ بعد کی تحقیقات سے یہ واضح ہوا کہ تازہ دودھ پہلے سے ہی جی ایس ٹی سے مستثنیٰ ہے اور اب یو ایچ ٹی دودھ کو بھی اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ دوسری بڑی شکایت ای-کامرس پلیٹ فارمز پر خریدے گئے الیکٹرانک سامان کے حوالے سے تھی، جس میں صارفین کا کہنا تھا کہ جی ایس ٹی شرح کم ہونے کے باوجود وہی پرانی شرح وصول کی جا رہی ہے۔ تجزیے کے مطابق ٹی وی، مانیٹر، ڈش واشنگ مشین اور اے سی پر شرح 28 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کر دی گئی ہے جبکہ لیپ ٹاپ، ریفریجریٹر اور واشنگ مشین پہلے ہی 18 فیصد کے دائرے میں آتے ہیں۔ گھریلو ایل پی جی سلنڈروں اور پٹرول کی قیمتوں پر بھی شکایات آئیں، تاہم وضاحت کی گئی کہ گھریلو ایل پی جی پر 5 فیصد جی ایس ٹی بدستور لاگو ہے اور پٹرول جی ایس ٹی کے دائرے سے باہر ہے۔
صارفین کے بڑھتے ہوئے ردعمل سے یہ واضح ہے کہ لوگ شکایتی نظام میں فعال طور پر حصہ لے رہے ہیں اور اپنے حقوق کے بارے میں باشعور ہیں۔ سی سی پی اے نے کہا ہے کہ وہ ان شکایات کے حل پر کڑی نظر رکھے گا اور جہاں بھی صارفین کے حقوق کی خلاف ورزی پائی جائے گی وہاں فوری کارروائی ہوگی۔ صارف امور کی سکریٹری نِدھی کھرے کی صدارت میں صنعتوں اور تجارتی تنظیموں سے مشاورت بھی کی گئی ہے تاکہ جی ایس ٹی میں کمی کا براہِ راست فائدہ صارفین تک پہنچے۔ قابل ذکر ہے کہ جی ایس ٹی کا نیا فریم روک 22 ستمبر 2025 سے نافذ العمل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جعلی دستاویزات کے ذریعے بیرونِ ملک بھیجنے والا ایجنٹ گرفتار

Next Post

دہلی پولیس اسپیشل سیل نے راجستھان کے دو گینگسٹرز کو گرفتارکیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

دہلی پولیس اسپیشل سیل نے راجستھان کے دو گینگسٹرز کو گرفتارکیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.