جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جعلی دستاویزات کے ذریعے بیرونِ ملک بھیجنے والا ایجنٹ گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-04
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

دہلی پولیس کی آئی جی آئی ایئرپورٹ یونٹ نے طویل عرصے سے فرار ایجنٹ گْر امرت پال سنگھ ملتانی عرف پالی (54) کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم 2019 سے فرار تھا۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم کے خلاف سال 2019 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا اور وہ اس وقت کینیڈا کا مستقل شہری ہے۔ اس پر اسی نوعیت کے سات مقدمات میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔
پولیس ڈپٹی کمشنر وچتر ویر نے جمعہ کے روز بتایا کہ گْر امرت پال سنگھ ملتانی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کالج کے دوران بین الاقوامی سطح پر کبڈی کھیل چکا ہے۔ 1995 میں وہ اپنے کنبے کے ساتھ کینیڈا چلا گیا اور 1999 میں اسے کینیڈا کی مستقل شہریت (پی ا?ر) مل گئی، لیکن زیادہ پیسہ کمانے کے لالچ میں اس نے دیگر ایجنٹس سے رابطہ کر کے جعلی دستاویزات تیار کروائیں اور لوگوں کو بیرونِ ملک بھیجنا شروع کر دیا۔
اس نے گرو نانک دیو یونیورسٹی، پنجاب کی ٹیم سے ہندوستان کی سطح پر اور کینیڈا میں ہیملٹن پنجاب اسپورٹس کلب سے 1996-97 میں کبڈی کھیلی تھی۔
قابل ذکر ہے کہ 27 ستمبر 2019 کو آئی جی آئی ایئرپورٹ امیگریشن نے شکایت درج کروائی تھی کہ نو ہندوستانی مسافروں کو ایتھوپیا سے واپس بھیج دیا گیا کیونکہ ان کے پاس جو مسلسل روانگی سرٹیفیکیٹ (سی ڈی سی) تھا، وہ حکومتِ ساموا کی طرف سے جاری نہیں کیا گیا تھا۔ ساموا حکومت نے تصدیق کی تھی کہ یہ تمام سی ڈی سی جعلی ہیں۔ اسی بنیاد پر مقدمہ درج کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کے دور حکومت میں دلت اور قبائلی برادری سب سے زیادہ غیر محفوظ : کماری سیلجا

Next Post

جی ایس ٹی عمل درآمد پر نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن کو چار ہزار شکایات موصول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

جی ایس ٹی عمل درآمد پر نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن کو چار ہزار شکایات موصول

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.