جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مغربی بنگال: 2,000 سے زائد بی ایل او کو ہٹائے جانے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-04
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں 2,000 سے زائد پولنگ مراکز کے بوتھ سطحی افسران (بی ایل او) کو ہٹایا جا سکتا ہے، کیونکہ چیف الیکشن آفیسر (سی ای او) کے دفتر نے ان کی تقرریوں میں ہندوستان کے الیکشن کمیشن (ای سی آئی) کے رہنما اصولوں کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی پائی گئی ہے۔
افسران نے بتایا کہ ووٹر فہرست کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) سے پہلے کی گئی جانچ کے دوران یہ بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ ایس آئی آر کا عمل جلد ہی شروع ہونے والا ہے۔ ان بے ضابطگیوں میں بنیادی طور پر کنٹریکٹ ملازمین کو بی ایل او کے طور پر مقرر کرنا شامل ہے اور یہاں تک کہ ان معاملات میں بھی جہاں اہل مستقل سرکاری ملازمین اور سرکاری اسکولوں کے اساتذہ دستیاب تھے، وہاں بھی کنٹریکٹ ملازمین کو تعینات کیا گیا، جو کہ الیکشن کمیشن کے طے شدہ اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔
سی ای او دفتر کے ایک ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم)، جو ضلع الیکشن آفیسر (ڈی ای او) کے طور پر بھی کام کرتے ہیں، کو اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اگر حماس منصوبے سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کی تو سرخ لکیر کھینچیں گے‘

Next Post

بی جے پی کے دور حکومت میں دلت اور قبائلی برادری سب سے زیادہ غیر محفوظ : کماری سیلجا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post

بی جے پی کے دور حکومت میں دلت اور قبائلی برادری سب سے زیادہ غیر محفوظ : کماری سیلجا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.