جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

معروف فٹبالر دوران میچ سر پر چوٹ لگنے سے چل بسے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

رائل کینٹابرین فٹبال فیڈریشن (آر ایف سی ایف) نے تصدیق کی کہ نوعمر گول کیپر راؤل رامیرز کلب کولنڈریس کے میچ کے دوران حادثے میں چل بسے۔ ہسپانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پانچویں ڈویژن کے گول کیپر کو ہفتے کے روز ریویلا کے خلاف کھیل کے دوران سر پر شدید چوٹ لگی جس کے بعد انہیں دل کا دورہ پڑا۔ رامیرز کو میدان سے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔ آر ایف سی ایف نے کہا کہ 19 سالہ نوجوان کو دماغی مردہ قرار دیا گیا تھا اور انہوں نے اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا کہا تھا۔ فیڈریشن نے بیان میں کہا کہ رائل کینٹابرین فٹ بال فیڈریشن کو یہ اعلان کرتے ہوئے افسوس ہے کہ کولنڈریس اسپورٹس کلب کے گول کیپر راؤل رامیرز گزشتہ ہفتے کے میچ کے دوران حادثاتی طور پر تصادم کے بعد برین ڈیڈ ہو گئے ہیں۔ فیڈریشن نے تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ آئندہ میچوں میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ کینٹابرین فٹ بال ایک ایسے نوجوان کے اچانک نقصان پر سوگوار ہے جو صرف 19 سال کی عمر میں ہمیں چھوڑ کر چلا گیا۔
آر ایف سی ایف ان کے اہل خانہ، دوستوں اور پورے کولنڈریس اسپورٹس کلب تعزیت کا اعلان کرتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈیبرونر کی گولڈن ہیٹ ٹرک

Next Post

منی پور کی رینو بالا نے ویٹ لفٹنگ میں ہندوستان کو شہرت کی نئی بلندیوں پر پہنچایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

منی پور کی رینو بالا نے ویٹ لفٹنگ میں ہندوستان کو شہرت کی نئی بلندیوں پر پہنچایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.