جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈیبرونر کی گولڈن ہیٹ ٹرک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نئی دہلی، یکم اکتوبر (یو این آئی) انڈین آئل نئی دہلی ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں خواتین کی 5000m T54 اور 800m T53 مقابلوں میں پہلے ہی سونے کے تمغے جیتنے والی کیتھرین ڈیبرونر نے 1500m T54 ٹائٹل بھی جیت لیا اس کے ساتھ ہے وہ اس چمپئن شپ میں تین گولڈ۔میڈل جیتنے والی پہلی ایتھلیٹ بن گیئ۔دفاعی چیمپیئن ژاؤ ژاؤقیان (چین) 800 میٹر کے بعد دوسری مرتبہ دوسرے نمبر پر کھسک گئیں۔ چینی کھلاڑی اگلے چند دنوں میں ڈیبرونر کو 100 میٹر اور 400 میٹر دوڑ میں شکست دینے کی امید کر رہی ہون گی ، لیکن ڈیبرونر کے پاس پیرس 2024 کے پیرالمپکس گیمز میں چار گولڈ میڈل جیتنے کا تجربہ ہے اور وہ اس بار اور بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے خواہاں ہوں گی۔
Vladimir Sviridov (غیر جانبدار پیرا ایتھلیٹ) نے مردوں کے شاٹ پٹ F36 ایونٹ میں اپنی آخری کوشش میں 17.01 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا۔ آخری بار دائرے میں داخل ہونے پر روسی نژاد کھلاڑی نے دفاعی چیمپئن یاسین گینیچی (تیونس) پر برتری حاصل کرنے کے لیے 16.93 میٹر کا تھرو کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’قوم کی تعمیر میں آر ایس ایس کا کردار قابل ستائش‘

Next Post

معروف فٹبالر دوران میچ سر پر چوٹ لگنے سے چل بسے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

معروف فٹبالر دوران میچ سر پر چوٹ لگنے سے چل بسے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.