جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کووِڈ کے بعد ہندوستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 29 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور عالمی تناسب کے مطابق ملک میں ہر 10 میں سے ایک شخص کو اس شعبے میں روزگار حاصل ہے ۔
وزارت سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024-25 میں ملک میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 8.89 فیصد بڑھ کر2025 میں 2 کروڑ 5 لاکھ 70 ہزار تک پہنچ گئی۔ وہیں 2019 سے 2024 کے درمیان غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 14.85 فیصد اضافہ درج کیا گیا۔ ان پانچ برسوں میں عالمی سطح پر سیاحوں کی تعداد میں 0.07 فیصد کمی آئی، یورپ میں محض 1.59 فیصد اضافہ ہوا، ایشیا بحرالکاہل خطے (ہندوستان سمیت) میں 12.32 فیصد کمی درج کی گئی، امریکہ میں 1.23 فیصد اور شمالی امریکہ (امریکہ و کینیڈا) میں 4.43 فیصد کمی دیکھنے کو ملی۔ البتہ افریقہ میں سیاحوں کی تعداد 7.41 فیصد بڑھی جبکہ مغربی ایشیا وہ واحد خطہ رہا جہاں ہندوستان کے مقابلے (41.35 فیصد) اضافہ دیکھنے کو ملا۔
روزگار کے حوالے سے عالمی بینک کے مطابق دنیا میں ہر 10 میں سے ایک شخص یعنی 10 فیصد لوگ سیاحت کے شعبے میں کام کرتے ہیں۔ یہی صورتحال ہندوستان میں بھی ہے ۔ وزارت کے مطابق اس شعبے میں براہِ راست اور بالواسطہ تقریباً 8.5 کروڑ افراد کو روزگار ملا ہے جو ملک کی کل افرادی قوت کا 10 فیصد ہے ۔ ہندوستان کی 140 کروڑ آبادی میں تقریباً 65 فیصد (یعنی 90 کروڑ کے قریب) افراد کام کرنے کی عمر میں ہیں۔
ملک کے مجموعی گھریلو پیداوار میں سیاحت کا حصہ 5 فیصد سے زیادہ ہے ۔ عالمی سطح پر غیر ملکی سیاحوں سے حاصل ہونے والی دنیا بھر کی سیاحتی آمدنی میں ہندوستان کو 2.02 فیصد حصہ ملتا ہے ۔ گھریلو سیاحت کی بات کریں تو 2024 میں سیاحوں کی تعداد ریکارڈ 294.82 کروڑ تک پہنچ گئی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے متنوع جغرافیے ، قدرتی وسائل، شاندار تاریخ اور دنیا کی سب سے بڑی آبادی کے پیش نظر اب بھی سیاحت کے شعبے میں ترقی کی بے پناہ گنجائش ہے ۔ اس وقت ہندوستان 20 ویں مقام پر ہے ۔ کووِڈ-19 کے دوران 2020 میں ہندوستان 19 ویں، 2021 میں 18 ویں اور 2022 میں 17 ویں مقام پر تھا، لیکن 2023 اور 2024 میں مسلسل دو سال 20 ویں مقام پر برقرار رہا۔ وبا سے پہلے 2019 میں ہندوستان 24 ویں مقام پر تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موہالی میں ای وی ایم ویئرہاؤس کا سہ ماہی معائنہ، شفافیت پر زور

Next Post

ہندوستانی کوسٹ گارڈ کو مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے روڈ میپ تیار کرنا چاہیے : راجناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

ہندوستانی کوسٹ گارڈ کو مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے روڈ میپ تیار کرنا چاہیے : راجناتھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.