بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اٹلی مسلسل دوسری بار والی بال کا عالمی چیمپئن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا

بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا

منیلا 29 ستمبر(یو این آئی ) دفاعی چیمپئن اٹلی مردوں کی والی بال ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت مسلسل دوسری مرتبہ ایف آئی وی بی والی بال مینز ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی ۔اسپورٹس ویب سائٹ کے مطابق اٹلی کی ٹیم نے ایف آئی وی بی والی بال مینز ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں بلغاریہ کو شکست دے کر مسلسل دوسری اور مجموعی طور پر پانچویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ایف آئی وی بی والی بال مینز ورلڈ چیمپئن شپ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ فلپائن میں جاری تھا ۔ فلپائن کے شہر پاسے کے ایس ایم مال آف ایشیا ایرینامیں کھیلے گئے مینز والی بال ایونٹ کے فا ئنل میچ میں دفاعی چیمپئن اٹلی کی ٹیم نے ی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف بلغاریہ کی ٹیم کو 1-3سیٹ سے ہرا دیا۔
دفاعی چیمپئن اٹلی کی فتح کا سکور21-25، 17-25، 25-17 اور 10-25رہا۔
اس فتح کے بعد اٹلی کی ٹیم نے اپنے ٹائٹل کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے مسلسل دوسری جبکہ مجموعی طورپر پانچویں مرتبہ ٹائٹل جیت لیا۔یوری رومانونے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 22قیمتی پوائنٹس اور مٹیا بوتولو نے 19 قیمتی پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔اس سے قبل تیسری پوزیشن کے لئے کھیلے گئے میچ میں پولینڈ نے جمہوریہ چیک کو 1-3 سیٹ سے ہرا کر کانسی کا تمغہ جیتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی ایس ایس ایف جونیئر ورلڈ کپ نشانہ بازی میں ہندوستان کی بالادستی

Next Post

ہیرو ویمنز انڈین اوپن 9 سے 12 اکتوبر تک منعقد ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا
کھیل

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا

2026-10-28
بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا
کھیل

بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا

2026-10-28
ابھیشیک کی طوفانی سنچری، ہندوستان کو 3-0 کی ناقابل شکست برتری
کھیل

ابھیشیک کی طوفانی سنچری، ہندوستان کو 3-0 کی ناقابل شکست برتری

2026-10-28
کھیل

میں نے ذہن میں اس اننگز کا تصور کیا تھا اور ویسا ہی ہوا: ابھیشیک شرما

2026-10-28
کھیل

مورکل سی ایس کے کے اسسٹنٹ کوچ، موہت شرما بولنگ کوچ مقرر

2026-10-28
کھیل

ڈوپنگ کے خلاف لڑائی میں ہندوستان کا عزم مضبوط: مانڈویہ

2026-10-28
کھیل

عالمی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کا 2030ء کی چیمپئن شپ ماسکو میں کرانے کا فیصلہ

2026-10-28
کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post

ہیرو ویمنز انڈین اوپن 9 سے 12 اکتوبر تک منعقد ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.