جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہاگراما موہیلری بوڈولینڈ ٹیری ٹوریل کونسل کی صدارت سنبھالیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

گوہاٹی، 27 ستمبر (یو این آئی) بوڈولینڈ پیپلز فرنٹ (بی پی ایف) نے آسام میں بوڈولینڈ ٹیری ٹوریل کونسل (بی ٹی سی) انتخابات میں شاندار واپسی کرتے ہوئے 40 میں سے 28 نشستیں جیت لی ہیں۔ بی پی ایف کے سربراہ اور سابق باغی رہنما ہاگراما موہیلری نے بی ٹی سی میں حکومت سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
اس انتخاب میں حکمران یونائیٹڈ پیپلز لبرل پارٹی (یو پی پی ایل) صرف سات نشستیں جیت سکی، جبکہ تقریباً 30 نشستوں پر انتخاب لڑنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو صرف پانچ نشستیں حاصل ہوئیں۔ کانگریس ایک بھی نشست حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی۔
بی پی ایف کے سربراہ اور سابق باغی رہنما ہاگراما موہیلری نے کہا، ‘ہمیں اس نتیجے کا اندازہ تھا۔ یو پی پی ایل بی ٹی سی پر حکومت کرنے میں ناکام رہی ہے اور لوگوں نے اس کی حکومت کی کمزوریوں کو پہچان لیا ہے ۔ ہم بی ٹی سی میں حکومت سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔’ موہیلری نے یہ بھی اعلان کیا کہ نئی انتظامیہ 3 اکتوبر کو حلف اٹھائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جسٹس سُجَے پال کلکتہ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر

Next Post

کازیرنگا نیشنل پارک میں 283 دیسی کیڑوں اور مکڑیوں کی اقسام درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

کازیرنگا نیشنل پارک میں 283 دیسی کیڑوں اور مکڑیوں کی اقسام درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.