جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سینر نے باآسانی سلیچ کو شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

بیجنگ، 2793 ستمبر (یو این آئی ) 2025 چائنا اوپن مینز سنگلز کا مین ڈرا جمعرات کو شروع ہوا جس میں ٹاپ سیڈ جننک سنر نے سابق یو ایس اوپن چیمپئن مارین سلِیچ کو 6-2، 6-2 سے شکست دے کر آخری 16 میں جگہ بنا لی۔
سنر نے پہلے سیٹ میں تیز واپسی اور متاثر کن بیس لائن کھیل کے ساتھ اپنے حریف کی سرو کو دو بار توڑتے ہوئے جلد کنٹرول سنبھال لیا۔ دوسرے سیٹ میں ا نہوں نے 5-1 کی برتری حاصل کی اور میچ آسانی سے جیت لیا۔
جیت کے بعد سنر نے کہا، "میرا مطلب ہے، یہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔ وہ بہت اونچے درجے پر ہوتا ہے۔ میں نے نیویارک میں ان کے ساتھ پریکٹس کی، اس لیے یہ ایک حالیہ واقعہ تھا۔ جس سے مجھے آگے بڑھنے کا اعتماد ملا۔ ظاہر ہے، میں بہت خوش ہوں۔”
اس سے قبل جمعرات کو چین کے ژانگ زیزن کو پہلے راؤنڈ میں فرانس کے ٹیرینس ایٹمین کے ہاتھوں 2-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کے ہم وطن بو یونچاؤکائٹ نے برطانیہ کے کیمرون نوری کے ساتھ مردوں کے ڈبلز ڈرا کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں ہندوستان کی شاندار کارکردگی، اسکِٹ مقابلے میں اٹلی کا دبّدبہ

Next Post

میدان سے باہر کے تنازعات نے سوریہ کمار کی کارکردگی کو متاثر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
کلدیپ، اکشراور ورون کی سخت محنت،شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا :سوریہ کمار

میدان سے باہر کے تنازعات نے سوریہ کمار کی کارکردگی کو متاثر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.