ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گانجہ اسمگلنگ کے معاملے میں قصوروار کو دو سال کی سخت قید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-27
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

شری گنگا نگر، 26 ستمبر (یواین آئی) – راجستھان میں شری گنگا نگر کی خصوصی عدالت نے گانجہ اسمگلنگ کے قصوروار کو جمعہ کو دو سال کی سخت قید کی سزا سنائی۔
نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکوٹرپک مادہ (این ڈی پی ایس)ایکٹ کے معاملات کے خصوصی جج اجے کمار بھوجک نے ملزم شروَن کمار کو گانجہ اسمگلنگ کرنے کا قصوروار قرار دیتے ہوئے اس پر 20 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔
معاملے کے مطابق کوتوالی تھانہ علاقے میں پولیس نے 27 اگست 2018 کو ملزم شروَن کمار کو غیر قانونی طور پر گانجہ فروخت کرتے ہوئے پکڑا تھا۔

ٹریکٹر ٹرالی-پک اَپ کی ٹکر سے بچی کی موت، 21 زخمی
کوٹہ، 26 ستمبر (یواین آئی) – راجستھان کے کوٹہ ضلع کے سیملیا تھانہ علاقے میں پِک اَپ کی ٹکر سے ٹریکٹر ٹرالی میں سوار ایک بچی کی موت ہو گئی جبکہ 21 دیگر لوگ زخمی ہو گئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق مالی سماج کے لوگ کوٹہ کے چار گاؤں، ڈابڑ بَموری اور دیگر گاؤں سے دیوتاؤں کی رسوئی لے کر ٹریکٹر سے جھالاواڑ کے ماؤ مہاراج جا رہے تھے ۔ ٹریکٹر ٹرالی میں تقریباً 40 لوگ سوار تھے ۔ قومی شاہراہ 27 پر چینسا کے قریب جمعرات کی رات تقریباً ساڑھے بارہ بجے ان کے پیچھے آ رہی تیز رفتار پِک اَپ نے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر مار دی۔ اس سے ٹرالی اُلٹ گئی اور اس میں سوار لوگ دب گئے ۔
آس پاس کے لوگوں نے ٹرالی کے نیچے دبے لوگوں کو نکالا۔ ان میں رَشمی (11) کی موت ہو گئی جبکہ زخمیوں کو آر بی ایم اسپتال لے جایا گیا جہاں 21 زخمیوں کو داخل کیا گیا ہے ۔ زخمیوں میں زیادہ تر بچے ، عورتیں اور بزرگ شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیرالہ کی میڈیا کانفرنس میں فلسطین کے سفیر شامل ہوں گے

Next Post

وزیر اعظم نے نوراتر کے پانچویں دن دیوی اسکندماتا کی پوجا کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

وزیر اعظم نے نوراتر کے پانچویں دن دیوی اسکندماتا کی پوجا کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.