ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ریل پر مبنی موبائل لانچر سسٹم سے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والی اگنی پرائم میزائل کا کامیاب تجربہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 25 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے ریل پر مبنی موبائل لانچر سسٹم سے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والی اگنی پرائم میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ یہ اگلے سلسلے کی میزائل دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کئی جدید خصوصیات سے لیس ہے ۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کے روز سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ خاص طور پر تیار کردہ ریل پر مبنی موبائل لانچر سے کیا گیا یہ اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ ہے ، جو بغیر کسی اضافی نظام کے ریل نیٹ ورک پر کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اس کے ذریعے پورے ملک میں کہیں بھی، کم نظر آنے کے ساتھ ساتھ کم وقت میں میزائل داغنے کی سہولت حاصل ہو جاتی ہے ۔
مسٹر سنگھ نے اگنی پرائم میزائل کے کامیاب تجربے پر ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او)، اسٹریٹجک فورس کمانڈ اور مسلح افواج کو مبارکباد دی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس کامیاب فلائٹ ٹیسٹ نے ہندوستان کو اُن منتخب ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے ، جن کے پاس متحرک ریل نیٹ ورک سے کینسٹرائزڈ لانچ سسٹم تیار کرنے کی صلاحیت موجود ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنجاب میں آنے والا سیلاب قدرتی آفت نہیں حکومت کی نااہلی کا نتیجہ ہے : ایڈووکیٹ دھامی

Next Post

نیشنل کنزیومر ڈسپیوٹ ریڈرسل کمیشن میں ممبر کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

نیشنل کنزیومر ڈسپیوٹ ریڈرسل کمیشن میں ممبر کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.