جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

موجودہ ایشیا کپ میں، ہندوستان نے اب تک 12 کیچ چھوڑے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

دبئی، 25 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان اگرچہ ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا چکا ہے لیکن کیچ چھوڑنا اس کے لیے تشویش کی بات ہے جو آگے چل کر نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
اس ایشیا کپ میں ہندوستان نے اب تک 12 کیچ چھوڑے ہیں، جو کسی بھی ٹیم کے مقابلے سب سے زیادہ ہیں۔ ان کی کیچنگ کی کامیابی کی شرح 67.5 فیصد ہے جو ہانگ کانگ چین کے بعد دوسرا سب سے خراب ریکارڈ ہے۔ چار کیچ ورون چکرورتی کی گیندبازی پر چھوٹے ہیں۔
ورون نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے بعد صاف لفظوں میں کہا، ’’یہ ٹیم آنے والے ورلڈ کپ تک ایک مشن کے تحت منتخب کی گئی ہے۔ اس لیے ہمیں اپنی فیلڈنگ میں بہتری لانی ہوگی اور یقیناً فیلڈنگ کوچ کے پاس کہنے کے لیے بہت کچھ ہوگا۔ مجھے لگتا ہے کہ پچھلے میچ کے بعد انہوں نے زیادہ کچھ نہیں کہا تھا، لیکن آج کے بعد ان کے پاس ضرور کہنے کے لیے بہت کچھ ہوگا۔‘‘
اس کے پیچھے کئی وجوہات ہیں۔ دبئی میں ’’رِنگ آف فائر‘‘ فلڈ لائٹس اور نمی کی وجہ سے گیند نیچے کھنچتی ہے اور آپ کے سامنے گر جاتی ہے۔
ورون نے کہا، ’’جیسا کہ کہا جاتا ہے، اس سطح پر آپ بہانے نہیں بنا سکتے۔ ایک ٹیم کے طور پر ہمیں یقیناً وہ تمام کیچ پکڑنا شروع کرنا ہوگا کیونکہ ہم فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں اور ہمیں وہ تمام کیچ لینے چاہئیں۔ لیکن اگر آپ مجھ سے پوچھیں تو یقیناً رِنگ آف فائر ایک چیلنج ضرور ہے۔ یہ کبھی کبھار نظروں میں آ جاتا ہے اور تھوڑی پریشانی دیتا ہے اور ہمیں اس کے ساتھ خود کو ہم آہنگ کرنا ہوگا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میسی کے ’ڈبل‘ سے انٹر میامی کی پلے آف میں جگہ یقینی

Next Post

91 ممالک کے 150 مقامات پر ’’وِکست بھارت دوڑ-2025‘‘ کا انعقاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
91 ممالک کے 150 مقامات پر ’’وِکست بھارت دوڑ-2025‘‘ کا انعقاد

91 ممالک کے 150 مقامات پر ’’وِکست بھارت دوڑ-2025‘‘ کا انعقاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.