ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاردک پانڈیا ٹی ٹوئنٹی میں ہندوستان کے دوسرے کامیاب ترین بولر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in کھیل
A A
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ہندوستانی آلراؤنڈر ہارڈک پانڈیا ہندوستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی فہرست میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔ ٹی 20 ایشیاء کپ، سپر فور مرحلہ، ہندوستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا فاسٹ بولر ہارڈک پانڈیا 106 اننگز میں 97 وکٹ حاصل کرچکے ہیں جبکہ اسپنر ارشدیپ سنگھ 64 اننگز میں 100 وکٹوں کے ساتھ فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔ ہندوستانی ٹیم کی جانب سے یوزویندرا چہل 79 اننگز میں 96 وکٹوں ک ساتھ تیسرے اور جسپرت بمرا 72 اننگز میں 92 وکٹوں کے ساتھ چوتھے اور کلدیپ یادو 86 میچز میں 90وکٹوں کے ساتھ بھارتی بولرز کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرکٹر کے ایل راہل پرائم والی بال لیگ میں گواگارڈیئنس کے شریک مالک بنے

Next Post

پاکستان سے اب کوئی روایتی حریفانہ مقابلہ نہیں رہا:سوریہ کمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
کلدیپ، اکشراور ورون کی سخت محنت،شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا :سوریہ کمار

پاکستان سے اب کوئی روایتی حریفانہ مقابلہ نہیں رہا:سوریہ کمار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.