جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سالانہ شری امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-30
in تازہ تریں
A A
’سٹکی بموں سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنا انتہائی اہم ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۳۰جون

سالانہ شری امرناتھ جی یاترا دو برسوں کے وقفے کے بعد جمعرات کی صبح پہلگام میں واقع ننون بیس کیمپ سے قریب پونے تین ہزار یاتریوں کے پوتر گھپا کی طرف روانہ ہونے کے ساتھ شروع ہوگئی۔

ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ پیوش سنگلا نے ۲ہزار۷سو۵۰یاتریوں پر مشتمل پہلے جتھے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

اس موقع پر موصوف ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ ۳۴دنوں پر محیط اس یاترا کےلئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ یاتری اپنے آپ کو محفوظ محسوس کر سکیں اور وہ اچھے طریقے سے پوتر گھپا کا درشن کر سکیں۔

یاتریوں میں بھی کافی جوش و خروش دیکھا گیا اور وہ ‘ہر ہر مہا دیو’ کے نعروں کی گونج میں اپنے منزل کی طرف روانہ ہوئے ۔

ایک خاتون یاتری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ دو برس بعد اس سال یاترا کا موقع نصیب ہوا جس کے لئے میں بہت خوش ہوں۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے یاتریوں کی سولیات کےلئے بہترین انتطامات کئے ہیں۔

۴۳دنوں پر محیط یہ یاترا۱۱اگست کو رکشا بندھن کے تہوار کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

قابل ذکر ہے کہ انتظامیہ نے جہاں یاترا کو خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی ہے وہیں امسال یاترا کے لئے سیکورٹی کے فقید المثال بند وبست کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق مرکزی وزارت داخلہ کی ہدایت پر یاترا کے دوران۳۵ ۰پیرا ملٹری فورسز کی کمپنیاں تعینات رہیں گے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج ۲۰۲۲:وقوف عرفہ ۸ جولائی کو ہوگا‘

Next Post

امرناتھ جی کی دعا وں سے یاترا پر امن طریقے سے پایہ تکمیل کو پہنچے گی: سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
آئندہ چار سال میں جموں کشمیر میں فاصل بجلی پیدا ہوگی

امرناتھ جی کی دعا وں سے یاترا پر امن طریقے سے پایہ تکمیل کو پہنچے گی: سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.