پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شوپیاں میں بدنام زمانہ چور پی ایس اے کے تحت گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۹ستمبر
جرائم پیشہ سرگرمیوں پر قابو پانے کیلئے ایک مضبوط کارروائی میں شوپیاں پولیس نے ایک بدنام زمانہ چور اور خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو پیبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت گرفتار کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ متعلقہ اتھارٹی کی جانب سے حراست کے احکامات جاری ہونے کے بعد ملزم کو اودھم پور جیل منتقل کر دیا گیا ہے ۔
ملزم کی شناخت وسیم احمد وانی ولد عبدالعزیز وانی ساکن گنو پورہ کے طور پر کی گئی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس کارروائی میں پولیس اسٹیشن شوپیاں نے پولیس پوسٹ کیگام کے ساتھ قریبی تعاون سے کام کیا جبکہ اس کارروائی کی نگرانی ڈپٹی سپر انٹنڈنٹ پولیس ہیڈ کوارٹرز شوپیاں نے کی۔
بیان میں کہا گیا کہ ملزم ایک عادی مجرم ہے جو مختلف تھانوں میں درج۸؍ایف آئی آرز میں ملوث ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملزم کے جرائم میں چوری، گھروں میں زبر دستی داخل ہونا اور خواتین کے خلاف سنگین جرائم شامل ہیں جو عوامی امن اور سماجی تحفظ کے لئے مستقل خطرہ بنے ہوئے تھے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسافروں کیلئے بڈگام سے کٹرہ تک خصوصی ٹرین سروس شروع

Next Post

دو دنوں میں ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ میوہ بردار ٹرک باہر روانہ: گرگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
مانسون کے چلتے اگلے دس سے پندرہ دن بہت اہم ہیں:گرگ

دو دنوں میں ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ میوہ بردار ٹرک باہر روانہ: گرگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.