پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی نے دراندازوں کی حفاظت کے لیے "ووٹر ادھیکار یاترا” کی: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

ڈہری آن سون، 18 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر امت شاہ نے جمعرات کو کہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بہار میں "ووٹر ادھیکار یاترا” کے دوران اٹھایا گیا ووٹ چوری کا معاملہ عوام کی توجہ ہٹاکر ہندوستان میں رہنے والے بنگلہ دیش اور دیگر ممالک کے دراندازوں کو بچانے کی کوشش تھی۔
شاہ آباد اور مگدھ خطہ کے بی جے پی لیڈروں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ راہل گاندھی نے حال ہی میں اپنی "ووٹر ادھیکاریاترا” میں ووٹ چوری کا معاملہ اٹھایا تھا، لیکن حقیقت میں یہ غیر قانونی طور پر سرحد پار کرکے ہندوستان میں مقیم بنگلہ دیش اور دیگر ممالک کے دراندازوں کو بچانے کی ایک کوشش تھی۔
مسٹر شاہ نے کہا کہ ووٹ کی چوری ایک بہانہ ہے اور ہندوستان بالخصوص بہار کے لوگ اس بات کو برداشت نہیں کریں گے کہ حکومت کی طرف سے دی جارہی خدمات کا فائدہ اٹھانے والے دراندازاٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہم وطنوں کے لیے متعدد فلاحی اسکیمیں شروع کی ہیں، جن میں غریبوں کے لیے سالانہ زیادہ سے زیادہ 5 لاکھ روپے تک کا مفت علاج بھی شامل ہے ۔ بی جے پی لیڈر نے زور دے کر پوچھا کہ کیا یہ سہولیات دراندازوں کو بھی ملنی چاہیے ۔
مسٹر شاہ کے اس سوال پر اجلاس میں موجود سبھی نے ایک آواز میں نفی میں جواب دیا۔ اس کے بعد انہوں نے موجود لوگوں سے کہا کہ بہار میں ووٹر لسٹوں کے اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے دوران کسی بھی اہل شخص نام ووٹر لسٹ سے حذف نہیں کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسلمان، مشرقی القدس پر، اپنے حق سے دستبردارنہیں ہوں گے :ایردوان

Next Post

مغربی بنگال: طالبہ کے قتل معاملے میں مقامی لوگوں نے ہیڈ ماسٹر کی پٹائی کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

مغربی بنگال: طالبہ کے قتل معاملے میں مقامی لوگوں نے ہیڈ ماسٹر کی پٹائی کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.