پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایس اے آئی سونی پت ٹاپ پوزیشن پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

جالندھر، 18 ستمبر (یو این آئی) نیول ٹاٹا ہاکی اکیڈمی جمشید پور نے پنجاب ہاکی لیگ (انڈر 21) کے دوسرے ایڈیشن کے 10 ویں دن ٹیبل ٹاپرز راؤنڈ گلاس ہاکی اکیڈمی کو 5-3 سے شکست دے دی۔
یہ میچ آج اولمپیئن سرجیت سنگھ ہاکی سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ آر جی ایچ اے کی شکست کے بعد اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا نیشنل سینٹر آف ایکسی لینس سونی پت نے پی آئی ایس سرجیت ہاکی اکیڈمی کو 4-3 سے ہرا کر 10 میچوں میں 27 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں سرفہرست مقام حاصل کیا۔
آر جی ایچ اے کے اتنے ہی میچوں سے 26 پوائنٹس ہیں، جبکہ نیول ٹاٹا 17 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر چلا گیا ہے۔
آر جی ایچ اے نے 16ویں منٹ میں سکھپریت سنگھ کے گول سے برتری حاصل کی۔ اس کے بعد نیول ٹاٹا نے 19 منٹ کے وقفے میں پانچ گول کر کے میزبانوں کو حیران کر دیا۔ سبین کیرو نے دو گول کیے، جبکہ گنگا ٹوپنو، موہت نائک، اور آشیش تانی پورتی نے فاتح ٹیم کے لیے دیگر گول کیے آر جی ایچ اے نے آخری کوارٹر میں جپنیت سنگھ اور انوراگ کے ذریعے دو گول کے ساتھ واپسی کی کوشش کی، لیکن وہ صرف فرق کو کم کر سکا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک مخالفانہ ویڈیوز‘:کوٹوال معراج ملک کا کیس نہیں لڑیں گے

Next Post

ویسٹ انڈیزکا دورہ نیپال کے لیے اسکواڈ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

ویسٹ انڈیزکا دورہ نیپال کے لیے اسکواڈ کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.