جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس نے سہہ فریقی سمٹ کے امکان کو مسترد کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-18
in عالمی خبریں
A A
روس نے سہہ فریقی سمٹ کے امکان کو مسترد کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

ماسکو، 17 ستمبر (یو این آئی) روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ روس توقع نہیں کرتا کہ امریکہ اور یوکرین کے ساتھ سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوگا، تاہم انہوں نے اشارہ دیا کہ ماسکو اور واشنگٹن کے درمیان اس سال کے آخر میں دو طرفہ مذاکرات ہو سکتے ہیں۔
روسی سرکاری ایجنسی تاس’ سے بات کرتے ہوئے ریابکوف نے کہا کہ وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نیویارک کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوسکتی ہے ۔
انہوں نے کہا، ” اس ملاقات کی تیاری کے حوالے سے بات چیت جاری ہے ۔ میرے خیال میں امکانات کافی زیادہ ہیں۔”
انہوں نے مزید کہا کہ کیف نے جولائی میں استنبول میں روس-یوکرین مذاکرات کے تیسرے دور کے دوران پیش کیے گئے سہ فریقی فارمیٹ کی روسی تجویز پر کوئی جواب نہیں دیا۔
مستقبل کا روس-امریکہ مشاورتی عمل جو سفارتی تنازعات کو حل کرنے کا مقصد رکھتا ہے ، ریابکوف نے کہا کہ یہ عمل کئی بار ملتوی ہو چکا ہے ، اور یہ صرف لاجسٹک وجوہات کی بنا پر نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا، "ہم ٹھوس پیش رفت کے خواہاں ہیں نہ کہ ایک ہی جگہ پر کھڑے رہنے کے ۔” انہوں نے مزید کہا کہ ماسکو امید کرتا ہے کہ ایسے مذاکرات ” موسم ِخزاں کے آخر تک” منعقد ہوں گے ۔
ریابکوف نے واشنگٹن کے یوکرین کے حوالے سے رویے پر بھی تبصرہ کیا۔
انہوں نے کہا، "امریکی تجاویز میں سب کچھ قبول نہیں تا ہم مجموعی طور پر ہم انہیں عام فہم پر مبنی سمجھتے ہیں۔”
انہوں نے "شدید عسکریت پسند” کہتے ہوئے ان لوگوں پر تنقید کی جو روس کے ساتھ بات چیت کی مخالفت کرتے ہیں اور "روس کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے ” کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ "ان آوازوں کو دبا رہے ہیں جو زیادہ معقول اندازے لگا رہے ہیں۔”
انہوں نے کہا، "میں چاہتا ہوں کہ یورپی گروپ کا پیدا کردہ یہ جنونی شور واشنگٹن میں سنائی دینے والے ذی فہم موقف کو دھندلا نہ کردے ۔”
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یورپ کو روسی توانائی کی فراہمی کو امریکی برآمدات سے تبدیل کرنے کی اپیلوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے ، ریابکوف نے کہا کہ ایسی تجاویز میں "کچھ نیا نہیں” ہے ۔ انہوں نے اصرار کیا کہ روس کا شعبہ توانائی مقابلے کے لیے تیار ہے ۔
ریابکوف نے اس بات پر زور دیا کہ کلیدی مسئلہ یہ ہے کہ آیا واشنگٹن تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم رہتا ہے کہ نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹائیفون میزائل سسٹم کو علاقے سے ہٹایا جائے :چین

Next Post

قطر پر حملے میں ٹرمپ کو ملوث نہیں’ کیا: نیتن یاہو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
قطر پر حملے میں ٹرمپ کو ملوث نہیں’ کیا: نیتن یاہو

قطر پر حملے میں ٹرمپ کو ملوث نہیں' کیا: نیتن یاہو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.