جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قطر سے خاص تعلقات ہیں، اسرائیل محتاط رہے : ٹرمپ کا انتباہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-16
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

واشنگٹن، 15 ستمبر (یو این آئی) اسرائیل کے قطر پر حالیہ حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر سے امریکہ کے خاص تعلقات ہیں، اسرائیل احتیاط کرے ۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یروشلم پوسٹ کا کہنا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل پر واضح کردیا ہے کہ قطر نہ صرف امریکہ بلکہ خطے میں امن قائم کرنے کی کوششوں کا ایک اہم شراکت دار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حماس کے خلاف کارروائیاں اگرچہ ضروری ہیں لیکن اسرائیل کو چاہیے کہ سوچ سمجھ کر اور احتیاط سے قدم اٹھائے ، کیونکہ ایسے اقدامات امن عمل اور مشترکہ مفادات کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
دوسری جانب عرب اسلامی وزرائے خارجہ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قطری وزیراعظم نے اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی اور قطر کی خودمختاری کے دفاع کیلئے قانونی اقدامات پر زور دیا۔ [؟]انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے بین الاقوامی برادری دہرا معیار ترک کرے اسرائیل کو جرائم پر جوابدہ ٹھہرانے کا وقت آچکا۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام کی جبری بیدخلی کی سازش کامیاب نہیں ہو گی اسرائیل کی نسل کش جنگ جھوٹے جواز کے باوجود ناکام ہو گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل نے امن تجاویز مسترد کر کے جنگ کو مزید پھیلا دیا، خطے کی اقوام اور خود اسرائیلی عوام کو بھی سنگین خطرات لاحق ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگرجموںشاہراہ اور مغل روڈ سے درماندہ ٹرکوں کے انخلاء کی یقین دہانی

Next Post

وزیر اعظم مودی نے’آپریشن سندور‘ کی کامیابی پر مسلح افواج کو سراہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

وزیر اعظم مودی نے’آپریشن سندور‘ کی کامیابی پر مسلح افواج کو سراہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.