پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نیپال میں عدم استحکام، ہند-نیپال سرحد پر سخت پہرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

پتھورا گڑھ/نینی تال، 11 ستمبر (یو این آئی) نیپال میں بڑھتے تشدد اور عدم استحکام کے پیشِ نظر ہند۔نیپال سرحد پر سکیورٹی اور چوکسی مزید سخت کر دی گئی ہے ۔ پتھورا گڑھ اور چمپاوت پولیس کو الرٹ موڈ پر رکھا گیا ہے ۔
پتھورا گڑھ کی پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) ریکھا یادو نے بتایا کہ نیپال کی تازہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے پولیس مکمل طور پر چوکس ہے اور ہندوستان نیپال بین الاقوامی سرحد پر سکیورٹی مزید مضبوط کر دی گئی ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ بین الاقوامی سرحد سے ملحق تھانوں جھولاگھاٹ، دھارچولا، بلوواکوٹ، جولجیبی، ، جاجردیول، گنجی اور پانگلا علاقوں میں نگرانی بڑھا دی گئی ہے اور پولیس فورس و ایس ایس بی کے ذریعے مشترکہ گشت کیا جا رہا ہے ۔ جھولا پلوں اور حساس مقامات پر خصوصی چوکسی اختیار کی جا رہی ہے ۔ سرحد پار سے آنے اور جانے والے لوگوں کی سخت چیکنگ اور تصدیق کی جا رہی ہے ، جبکہ مشتبہ افراد اور سرگرمیوں پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم کی بدناور آمد پر تیاریاں، چیف سیکرٹری نے جائزہ لیا

Next Post

انٹرپول کے تعاون سے سی بی آئی نے مفرور منور خان کو کویت سے گرفتار کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

انٹرپول کے تعاون سے سی بی آئی نے مفرور منور خان کو کویت سے گرفتار کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.