پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم کی بدناور آمد پر تیاریاں، چیف سیکرٹری نے جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

بھوپال، 11 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی کے مدھیہ پردیش کے بدناور ضلع دھار میں 17 ستمبر کو آمد کے سلسلے میں چیف سیکرٹری انوراگ جین نے جمعرات کو جائزہ لیا اور ضروری ہدایات جاری کیں۔
وزیراعظم مودی کے ذریعے پی ایم متر پارک کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا، ‘صحت مند عورت، بااختیار پریوار’ مہم کا آغاز کیا جائے گا، ‘سمن سکھی’ چیٹ بوٹ کا افتتاح ہوگا، غذائیت کے مہینے کا قومی سطح پر افتتاح کیا جائے گا اور مستفیدین کو پی ایم ایم وی وائی کی قسط منتقل کی جائے گی۔
چیف سیکرٹری مسٹر جین نے متعلقہ افسروں کے ساتھ پروگرام کی تیاریاں کرنے والے کاموں کا بھی جائزہ لیا۔
میٹنگ میں بتایا گیا کہ وزیراعظم مودی، آدی کرم یوگی مہم کے تحت قبائلی علاقوں میں ‘آدی سروس پرو’ کا آغاز بھی کریں گے ، جو 17 ستمبر سے 2 اکتوبر تک چلایا جائے گا۔
ساتھ ہی ایک بگیہ ماں کے نام’ مہم میں شرکت کی علامت کے طور پر خواتین مستفیدین کو پودے اور سکل سیل اسکریننگ کونسلنگ کارڈ تقسیم کیے جائیں گے ۔
پروگرام میں صحت مند عورت، بااختیار پریوار’ پر مبنی فلم کی بھی نمائش کی جائے گی۔
میٹنگ میں اپر چیف سیکرٹری سنجے دوبے ، شیو شیکھر شکلا، چیف سیکرٹری راگھویندر کمار سنگھ، سکھویر سنگھ، گلشن بامرا، سندیپ یادو، پولیس ڈائریکٹر جنرل کیلاش مکوانا موجود تھے ۔
کمشنر اندور ڈویژن ڈاکٹر سدام کھاڑے اور کلکٹر ضلع دھار نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگ میں شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث

Next Post

نیپال میں عدم استحکام، ہند-نیپال سرحد پر سخت پہرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

نیپال میں عدم استحکام، ہند-نیپال سرحد پر سخت پہرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.