پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کو امریکہ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

واشنگٹن، 11 ستمبر (یواین آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کٹر حامی اور نوجوان کارکن چارلی کرک کو بدھ کو ایک یونیورسٹی میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
شاندار نوجوان مقرر چارلی کرک کی عمر 31 سال تھی اور وہ ریاست یوٹاہ میں آریم میں یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔ حملہ آور نے انہیں گولی مار دی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔
حکام نے کہا ہے کہ حملہ آور کو پکڑ لیا گیا ہے ۔
صدر ٹرمپ اور سابق صدر براک اوباما نے کرک کے قتل کو گھناؤنا قرار دیتے ہوئے واقعے کی مذمت کی ہے ۔
مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ ان کے پاس اس نقصان کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر چارلی ان کے نہ صرف دوست تھے بلکہ وہ ایک بھائی کی طرح تھے ۔ انہوں نے نوجوان رہنما کو ایک حقیقی تحریک قرار دیا ہے ۔ صدر نے کہا ہے کہ مسٹر چارلی سب سے زیادہ بہادر اور اصول پسند شخصیت تھے ۔
ٹرمپ نے کہا کہ مسٹر چارلی نے کبھی کسی کے لیے کوئی مسئلہ نہیں پیدا کیا، وہ اپنی بات کہتے تھے اور دوسروں کی بات سننے کے لیے بھی ہمیشہ تیار رہتے تھے ۔
مسٹر اوباما نے کہا کہ ہم قاتل کی نیت نہیں جانتے لیکن اس طرح کے نفرت انگیز تشدد کی ہماری جمہوریت میں کوئی جگہ نہیں ہے ۔ انہوں نے نوجوان رہنما کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میکسیکو سٹی میں گیس ٹینکرأ ٹرک دھماکہ،57 افراد زخمی

Next Post

نیپال:حکومت کی کمان سنبھالنے کے معاملے پر صدر، جین-زی اور فوج کے درمیان مشاورت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post

نیپال:حکومت کی کمان سنبھالنے کے معاملے پر صدر، جین-زی اور فوج کے درمیان مشاورت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.