جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سچن تیندولکر نے بی سی سی آئی کے صدر کی دوڑ کی افواہوں کو کیا مسترد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in کھیل
A A
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ بے رحم ثابت ہو سکتا ہے : سچن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ممبئی، 11 ستمبر (یو این آئی) کرکٹ لیجنڈ سچن تیندولکر نے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر کے عہدے کی دوڑ میں شامل ہونے کی افواہوں کو سرے سے مسترد کیا۔
تیندولکر کے بی سی سی آئی کا اگلا صدر بننے کی قیاس آرائیوں کے درمیان، ایس آر ٹی اسپورٹس مینجمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ”یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ مسٹر سچن تیندولکر کو ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر کے عہدے کے لیے نامزد کیا جا رہا ہے۔” ہم واضح طور پر یہ بتانا چاہیں گے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے۔
تیندولکر خود تبصرہ کے لیے دستیاب نہیں تھے لیکن ان کی ٹیم نے میڈیا پر درخواست کی کہ وہ ایسی قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ”ہم تمام متعلقہ فریقوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ بے بنیاد قیاس آرائیوں پر توجہ نہ دیں۔”
بی سی سی آئی کا صدارتی انتخاب 28 ستمبر کو ہونا ہے جس میں صدر، نائب صدر، سکریٹری، جوائنٹ سکریٹری اور خزانچی کے عہدوں کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ بورڈ کے اندر عام تاثر کے مطابق موجودہ سکریٹری دیوجیت سیکیا، جوائنٹ سکریٹری روہن گونس دیسائی اور خزانچی پربھ تیج سنگھ بھاٹی اپنے عہدوں پر برقرار رہیں گے۔
صدر اور نائب صدر کے عہدوں کے ساتھ ساتھ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے چیئرمین کے کردار پر بھی بڑے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ راجیو شکلا موجودہ نائب صدر ہیں، اور وہ کسی نہ کسی شکل میں بی سی سی آئی کا حصہ رہ سکتے ہیں۔
جمعہ کو ریاستی انجمنوں کے سالانہ جنرل میٹنگ کے لیے اپنے نمائندوں کے نام داخل کرنے کی آخری تاریخ ہے۔ اس فہرست سے اس بات کا اشارہ مل سکتاہے کہ اعلیٰ عہدوں کے دعویدار کون ہیں۔یو این آئی۔این یو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پرو کبڈی لیگ کا سیزن 12 ایکشن سے بھرپور میچوں کے لیے جے پور واپس آ یا

Next Post

ہندوستان نے نابینا خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

ہندوستان نے نابینا خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.