پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کا ریلوے کے وزیر کا شکریہ

’روزانہ پارسل ٹرین سیب کے کاشتکاروں کیلئے بڑی راحت‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in اہم ترین, کاروبار
A A
ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کا ریلوے کے وزیر کا شکریہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۱ستمبر
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے بڈگام سے نئی دہلی روزانہ بنیادوں پر سیبوں سے لدی پارسل ٹرین شروع کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر برائے ریلوے اشونی ویشنو کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
سنہا نے کہا کہ بڈگام سے نئی دہلی روزانہ پارسل ٹرین سیب کے کاشتکاروں کو بڑی راحت دے گی۔
واضح رہے کہ ریلوے حکام نے بڈگام ریلوے اسٹیشن سے سیزن کے بہترین سیبوں سے لدی دو وقف شدہ پارسل وین، ایک دہلی کیلئے اور دوسری جموں کیلئے ،روانہ کرنے کا فیصلہ لیا ہے ۔
سیزن کے بہترین سیبوں سے لدی یہ وقف شدہ وینوں کی لوڈنگ جمعرات سے ہو رہی ہے اور یہ ہفتے کو مقررہ منزلوں کی طرف روانہ ہوں گی۔
وزیر ریلویز اشونی ویشنو نے بتایا کہ اس سہولیت سے کشمیر کے سیب سے وابستہ لوگ با اختیار بن جائیں گے ۔
ویشنو نے ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’جموں، سرینگر لائن آپریشنل ہونے سے وادی کشمیر کا رابطہ بہتر ہے ۔ ریلوے ۱۳ستمبر۲۰۲۵سے وادی کشمیر کے بڈگام سے دہلی کے آدرش نگر اسٹیشن تک روزانہ ٹائم ٹیبل والی پارسل ٹرین متعارف کروا رہا ہے ‘‘۔
سنہا نے سیب صنعت سے وابستہ لوگوں کیلئے کی جانی والی اس انتہائی اہمیت کی حامل پہل پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر ریلوے اشونی ویشنو کا شکریہ ادا کیا۔
ایل جی نے ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’بڈگام سے نئی دہلی روزانہ پارسل ٹرین سیب کے کاشتکاروں کو بڑی راحت دے گی‘‘۔انہوں نے کہا’’میں عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی اور عزت مآب مرکزی وزیر برائے ریلوے جناب اشونی وشنو جی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔‘‘
جموںکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بڈگام سے نئی دہلی روزانہ بنیادوں پر سیبوں سے لدی پارسل ٹرین شروع کرنے پر وزیر برائے ریلوے اشونی ویشنو کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
عمرعبداللہ نے کہا کہ محکمہ باغبانی کاشتکاروں کے ساتھ پھلوں کی مربوط نقل و حمل کو یقینی بنا رہا ہے ۔
واضح رہے کہ ریلوے حکام نے بڈگام ریلوے اسٹیشن سے سیزن کے بہترین سیبوں سے لدی دو وقف شدہ پارسل وین، ایک دہلی کیلئے اور دوسری جموں کیلئے ،روانہ کرنے کا فیصلہ لیا ہے ۔
سیزن کے بہترین سیبوں سے لدی یہ وقف شدہ وینوں کی لوڈنگ جمعرات سے ہو رہی ہے اور یہ ہفتے کو مقررہ منزلوں کی طرف روانہ ہوں گی۔
وزیر ریلویز اشونی ویشنو نے بتایا کہ اس سہولیت سے کشمیر کے سیب سے وابستہ لوگ با اختیار بن جائیں گے ۔
وزیر اعلیٰ نے ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’جموں، سرینگر لائن آپریشنل ہونے سے وادی کشمیر کا رابطہ بہتر ہے ۔ ریلوے۱۳ستمبر۲۰۲۵سے وادی کشمیر کے بڈگام سے دہلی کے آدرش نگر اسٹیشن تک روزانہ ٹائم ٹیبل والی پارسل ٹرین متعارف کروا رہا ہے ‘‘۔
عمر عبداللہ نے اس پہل پر وزیر برائے ریلوے اشونی ویشنو کا شکریہ ادا کیا۔
وزیر اعلیٰ کے دفتر کے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا گیا’’وزیر اعلیٰ نے وزیر ریلوے اشونی ویشنو کا شکریہ ادا کیا کیونکہ ٹرین کے پارسل اب کشمیر پہنچ چکے ہیں‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’محکمہ باغبانی کاشتکاروں کے ساتھ پھلوں کی مربوط نقل و حمل کو یقینی بنا رہا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چنار کور کمانڈر کاجنوبی کشمیرکا دورہ‘ سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سرینگر جموں قومی شاہراہ کی بندش نے ضروری اشیاء عوام کی پہنچ سے دور کر دیں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.