جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس قیادت اس بار بچ نکلی، اگلی بار نہیں چھوڑیں گے : اسرائیلی سفیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in عالمی خبریں
A A
حماس قیادت اس بار بچ نکلی، اگلی بار نہیں چھوڑیں گے : اسرائیلی سفیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

واشنگٹن، 10 ستمبر (یو این آئی) امریکہ میں تعینات اسرائیلی سفیر یچیل لیٹر نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی سیاسی قیادت کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سفیر یچیل لیٹر نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ ہم انہیں اگلی بار نہیں چھوڑیں گے اور اپنا ہدف حاصل کرکے رہیں گے ۔
فاکس نیوز سے گفتگو میں اسرائیلی سفیر یچیل لیٹر نے کہا کہ حماس کی قیادت اس وقت نوٹس پر ہے جنہیں آئندہ نشانہ بنایا جائے گا۔
ایک سوال کے جواب میں کہ کیا اسرائیل مزاحمتی تنظیم کے رہنماؤں کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا پر انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں اس بار کامیابی نہیں ملی تو اگلی بار ضرور حاصل کر لیں گے ۔
قطر پر حملے کے بعد امریکہ اور خلیجی مملکت کی طرف سے اسرائیل پر کی جانے والی مذمت کا حوالہ دیتے ہوئے سیفر نے کہا کہ ابھی ہمیں تنقید کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے لیکن جلد اس پر قابو پالیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کا یورپی یونین سے ہندوستان اور چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ

Next Post

ڈھاکہ یونیورسٹی طلبہ یونین کے انتخابات میں ‘بنگلہ دیش اسلامی چھاترا شبر’ کامیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

ڈھاکہ یونیورسٹی طلبہ یونین کے انتخابات میں 'بنگلہ دیش اسلامی چھاترا شبر' کامیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.