بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی بحالی کے معاہدے پر دستخط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

قاہرہ، 10 ستمبر (یو این آئی) ایران اور اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے ( آئی اے ای اے ) کے درمیان تعاون بحال کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اور عالمی جوہری نگران ادارے کے ڈائریکٹر نے مصر میں ہونے والے اس معاہدے پر دستخط کیے ۔
رپورٹس کے مطابق اس معاہدے میں ایران کی جوہری تنصیبات کے معائنے کی بحالی بھی شامل ہے تاہم اس معاہدے کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ یہ معاہدہ مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کے درمیان ملاقات کے بعد سامنے آیا۔
مشترکہ پریس کانفرنس میں گروسی کا کہنا تھا کہ یہ معاہدہ تکنیکی نوعیت کا ہے اور یہ قدم درست سمت میں اٹھایا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے اعلان کیا تھاکہ ایجنسی کو توقع ہے کہ وہ چند دنوں میں ایرانی حکام کے ساتھ ملک میں اپنی مکمل کارروائیوں کو دوبارہ شروع کرنے کے حوالے سے ایک معاہدے تک پہنچنے میں کامیاب ہوجائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا نے قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی

Next Post

ٹرمپ کا یورپی یونین سے ہندوستان اور چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

ٹرمپ کا یورپی یونین سے ہندوستان اور چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.