بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آسٹریلیا نے قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

کینبرا، 10 ستمبر (یواین آئی) آسٹریلیا نے منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنماؤں پر اسرائیل کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے ۔
آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ نے بدھ کے روز کہا کہ آسٹریلوی حکومت کا خیال ہے کہ یہ حملہ ایک "غلط اقدام” تھا۔
انہوں نے آسٹریلین براڈکاسٹنگ کارپوریشن (اے بی سی) ٹیلی ویژن کو بتایا کہ حماس کے سینئر رہنماؤں کے زیر استعمال عمارت کو نشانہ بناکر کئے گئے اس حملے سے جنگ بندی مذاکرات کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے ۔
محترمہ وونگ نے کہا، "قطر جنگ بندی میں ثالثی کرنے والے فریقوں میں سے ایک رہا ہے ۔” "یہ قطر کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے ۔ یہ جنگ بندی کو خطرے میں ڈالتا ہے اور اس میں اضافے کا خطرہ ہے ۔”
اسرائیل کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر، محترمہ وونگ نے کہا کہ آسٹریلوی حکومت کے پاس جنگ روکنے کی محدود صلاحیت ہے لیکن وہ جنگ بندی کے مطالبات کی حمایت جاری رکھے گی۔
انہوں نے کہا، "ظاہر ہے ، ہم مرکزی کردار میں نہیں ہیں، لیکن ہم دوسروں کے ساتھ مل کر غزہ میں مصائب کے خاتمے ، جنگ بندی اور امن کے راستے کی حمایت کرنے کے لیے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں، کریں گے ۔”
اس سے قبل بدھ کے روز، معاون خارجہ امور اور تجارت کے وزیر میٹ تھیسٹلتھویٹ نے اے بی سی ریڈیو کو بتایا کہ قطری رہنماؤں کے ذریعہ جنگ بندی کے معاہدے کی ثالثی کے لئے اپنے عزم کی توثیق کرنا حوصلہ افزا” تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں نئی انٹری، فلورا ڈرون شائر شامل

Next Post

ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی بحالی کے معاہدے پر دستخط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی بحالی کے معاہدے پر دستخط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.