جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اب ہماری پوری توجہ ہاکی ورلڈ کپ پر مرکوز: ہرمن پریت سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-09
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

راجگیر (بہار)، 08 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ نے ہیرو ایشیا کپ 2025 کا خطاب جیتنے کے بعد تمام کھلاڑیوں کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اب ہماری پوری توجہ ایف آئی ایچ مردوں کے ہاکی ورلڈ کپ پر مرکوز رہے گی۔
ہرمن پریت سنگھ نے کہا تمام کھلاڑی جانتے تھے کہ ہمیں یہ میچ جیتنا ہے اور ہم نے خود سے کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کا یہی واحد راستہ ہے۔ ایشیا کی نمبر ایک ٹیم کے طور پر ٹورنامنٹ میں ہونی کے ساتھ ہم اپنی توقعات پر پورا اترنا چاہتے تھے۔ اگرچہ ہم نے اپنی توقعات کے مطابق آغاز نہیں کیا، خاص طور پر آخری تین میچوں میں ہم نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ایک ٹیم کے طور پر میں اپنی کارکردگی سے بہت خوش ہوں۔ کوریا کے خلاف ٹیم کی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے تجربہ کار ڈریگ فلکر نے کہا ہر میچ کچھ نہ کچھ سکھاتا ہے۔ کوریا کے خلاف 2-2 سے ڈرا ایک ایسا دھچکا تھا جسے ہم فراموش کرنا چاہتے تھے اور ہم نے فائنل میں اس کا رخ موڑ دیا۔ میں خاص طور پر ٹیم کے دفاع کی تعریف کرنا چاہوں گا۔ ہر کھلاڑی نے مضبوط دفاع میں کردار ادا کیا۔
ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کریگ فلٹن نے کہا گرم حالات میں 10 دنوں میں سات میچ کھیلنا آسان نہیں ہے، یہ واقعی مشکل ہے، لیکن مجھے ٹیم پر فخر ہے اور وہ واقعی چیمپئن کی طرح کھیلے ہیں۔ اگرچہ ہم نے کوریا کے ساتھ سپر فور میں ڈرا کیا، ہمارے ان سے تین گنا زیادہ پوائنٹس تھے، ہم اس رات میچ ختم نہیں کرسکے، لیکن اس نے ہمیں فائنل کے لیے تیاری کرنے کا موقع فراہم کیا۔ ہمارے لئے ملائیشیا کے ساتھ میچ کوارٹر فائنل جیسا،چین کے ساتھ میچ ایک سیمی فائنل جیسا تھا اور اس میچ نے واقعی ہمیں دکھایا کہ ہم کیا کر سکتے ہیں۔
فلٹن نے کہا 2026 کے اوائل میں پرو لیگ سیزن شروع ہونے سے پہلے سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ، جنوبی افریقہ کا دورہ اور پھر ہاکی انڈیا لیگ ہے۔ ہمارے پاس ورلڈ کپ کے لیے اچھی تیاری کے لیے ایک سال ہے، لیکن فی الحال ہم اس فتح کا بھرپور لطف اٹھائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے سی سی نے ایشیا کپ کے لئے امپائرس کا اعلان

Next Post

سندھو ہانگ کانگ اوپن میں ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post

سندھو ہانگ کانگ اوپن میں ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.