ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہریانہ اور مغربی بنگال کا دبدبہ، گجرات نے بھی درج کی جیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-07
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

بنگلورو، 06 ستمبر (یو این آئی) 64ویں سبروتو کپ انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے سب جونیئر بوائز (انڈر-15) زمرے کے تیسرے دن ہریانہ اور مغربی بنگال نے بڑے فرق سے کامیابی حاصل کر کے اپنا دبدبہ قائم کیا، وہیں گجرات نے بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح کے ساتھ دن کا اختتام کیا۔
دن کی شروعات ایک سخت مقابلے سے ہوئی، جس میں منروا پبلک اسکول (سی آئی ایس سی ای) اور شری لیلانند سیکنڈری اسکول (جھارکھنڈ) کا میچ 2-2 کی برابری پر ختم ہوا۔ سی آئی ایس سی ای کی جانب سے مَمیش (30’) اور بکسَن (33’) نے گول کیے، جبکہ جھارکھنڈ کے لیے سندیپ (22’) اور آشیِش (35’) نے گول کیے۔
اندرا ماڈرن ہائی اسکول (ہریانہ) نے تاشی نمگیال اکیڈمی (آئی پی ایس سی) پر 8-0 سے شاندار جیت درج کی۔ گورنمنٹ ماڈل سینئر سیکنڈری اسکول (چنڈی گڑھ) اور مدرز پرائیڈ پبلک اسکول (ہماچل پردیش) کے درمیان میچ 1-1 سے برابر رہا۔دوپہر کے میچ میں، مانک پارا وویکانند ودیاپیٹھ (مغربی بنگال) نے ایس ایف ایس ہائر سیکنڈری اسکول (ناگالینڈ) کو 8-1 سے شکست دی۔دن کے آخری میچ میں آنند نکیتن اسکول (گجرات) نے جے شری پیریوال انٹرنیشنل اسکول (آئی ایس ایس او) کو 2-0 سے شکست دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرائل 4 میں نیرُو، بھونیش ٹاپ چھ کی دوڑ میں آگے

Next Post

افغانستان نے آخری اوور میں یو اے ای کو شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
افغانستان نے آخری اوور میں یو اے ای کو شکست دی

افغانستان نے آخری اوور میں یو اے ای کو شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.