جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گوئل کا جرمن وزیر خارجہ کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 3 ستمبر (یو این آئی ) ہندوستان کے دورے پر آئے جرمنی کے وزیر خارجہ جوہان وڈفول نے بدھ کو یہاں مرکزی کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل کے ساتھ دو طرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
میٹنگ کو مفید’ قرار ہوئے مسٹر گوئل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا ‘ہماری بات چیت دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے پر مرکوز تھی۔ اس کے ساتھ، مشترکہ ترقی اور خوشحالی کے لیے جدت، پائیداری، ٹیکنالوجی اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر بھی بات چیت ہوئی’ جرمن وزیر خارجہ کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب ہندوستان کی برآمدات کو امریکہ میں اچانک 50 فیصد ٹیرف میں اضافے کا سامنا ہے ۔ جرمنی یورپ میں ہندوستان کا ایک بڑا تجارتی شراکت دار ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان سال 2024 میں تجارت 33.4 بلین ڈالر کے برابر تھی۔ جرمنی ہندوستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا ایک بڑا ذریعہ بھی ہے ۔ مارچ 2025 تک ہندوستان میں جرمنی کی مجموعی سرمایہ کاری 15.11 بلین ڈالر تھی۔ 2000 سے زیادہ جرمن کمپنیاں ہندوستان میں کام کر رہی ہیں۔
مسٹر وڈفل نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ جرمنی یورپی یونین (ای یو) اور ہندوستان کے درمیان

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میں جمنا کے پانی کی سطح خطرے کے نشان سے 1.5 میٹر اوپر

Next Post

گرین ایوی ایشن فیئول کے استعمال سے کاربن کے اخراج میں سالانہ 25 ملین ٹن کمی آئے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

گرین ایوی ایشن فیئول کے استعمال سے کاربن کے اخراج میں سالانہ 25 ملین ٹن کمی آئے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.