جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت سیلاب سے متاثرہ ریاستوں کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کرے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی 03 ستمبر (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جموں کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں شدید بارشوں سے ہونے والی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے ان ریاستوں کے لیے خصوصی ریلیف پیکیج کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ آفات کی وجہ سے ان ریاستوں میں حالات بہت خوفناک ہو گئے ہیں اور وہاں کے لوگوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے ، اس لیے حکومت کو متاثرہ ریاستوں اور خاص طور پر کسانوں کے مفاد میں خصوصی ریلیف پیکیج کا اعلان کرنا چاہیے ۔
کانگریس کے سابق صدر نے بدھ کے روز سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ "مودی جی، پنجاب میں سیلاب نے خوفناک تباہی مچائی ہے ۔ جموں کشمیر، ہماچل اور اتراکھنڈ کی صورتحال بھی بہت تشویشناک ہے ۔ ایسے مشکل وقت میں آپ کی توجہ اور مرکزی حکومت کی فعال مدد بہت ضروری ہے ۔ ہزاروں خاندان اپنی جانیں بچانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔” انہوں نے کہاکہ "میں درخواست کرتا ہوں کہ ان ریاستوں، خاص طور پر کسانوں کے لیے فوری طور پر ایک خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کیا جائے ، اور راحت اور بچاؤ کے کاموں کو تیز کیا جائے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھوٹان کے جی کھنپو اور وزیر اعظم ٹوبگے راجگیر میں شاہی مندر کی تقریب کے لیے ہندوستان کے دورے پر

Next Post

دہلی میں جمنا کے پانی کی سطح خطرے کے نشان سے 1.5 میٹر اوپر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

دہلی میں جمنا کے پانی کی سطح خطرے کے نشان سے 1.5 میٹر اوپر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.