بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چیک جمہوریہ کے سابق وزیر اعظم بابیس پر انتخابی ریلی کے دوران حملہ

admin by admin
2025-09-03
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

(یو این آئی)
پراگ/۲ستمبر
چیک نیوز ایجنسی کے مطابق پیر کے روزایک انتخابی ریلی کے دوران چیک جمہوریہ کے سابق وزیر اعظم آندریج بابیس پر ایک شخص نے سر پر حملہ کر دیا، خبر کے مطابق یہ حملہ مشرقی شہر ڈوبرا میں ہوا ہے ۔
ایجنسی نے بابیس کی پارٹی اے این او کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ بابیس۲۰۱۷سے۲۰۲۱ تک چیک جمہوریہ کے وزیر اعظم رہے ، حادثے کے بعد بابیس جانچ کے لیے اسپتال گئے ، فی الحال مزید تفصیلات کا پتہ نہیں چل سکا ہے ۔
چیک پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ وہاں موجود افسران نے حملے کے فوراً بعد اس شخص کو حراست میں لے لیا اور معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے ۔
اے این او کے پہلے نائب صدر کیرل ہیولیسیک نے ایکس پر لکھا کہ یہ واقعہ مبینہ طور پر سیاسی حریفوں کی جانب سے چلائی جانے والی نفرت انگیز مہم کا نتیجہ ہے ۔
حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر داخلہ وٹ راکوسان نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تشدد کسی بھی شکل میں ناقابل قبول ہے ۔
انہوں نے ایکس پر کہا کہ میں آج آندریج بابیس پرہوئے حملے کی سختی سے مذمت کرتا ہوں۔ آئیے ہم جسمانی تشدد کے بجائے دلائل اور نظریات کے اختلافات کے سہارے اپنے ملک کے مستقبل کوبہتر بنانے کی کوشش کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ولیمز اور ٹیلر کی واپسی، سری لنکا کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے زمبابوے ٹیم کا اعلان

Next Post

جھلسانے والی ریکارڈ توڑ گرمی نے برطانیہ، جاپان اورجنوبی کوریا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

admin

admin

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

جھلسانے والی ریکارڈ توڑ گرمی نے برطانیہ، جاپان اورجنوبی کوریا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.