پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ولیمز اور ٹیلر کی واپسی، سری لنکا کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے زمبابوے ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-03
in کھیل
A A
ولیمز اور ٹیلر کی واپسی، سری لنکا کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے زمبابوے ٹیم کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ہرارے، 02 ستمبر (ٰٰٰیواین آئی) زمبابوے نے سری لنکا کے خلاف آئندہ تین میچوں کی ٹی-20 بین الاقوامی سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے، جس میں تجربہ کار کھلاڑی سین ولیمز اور برینڈن ٹیلر کی واپسی خاص توجہ کا مرکز ہے۔
تجربہ کار آل راؤنڈر ولیمز مئی 2024 میں بنگلہ دیش کے خلاف آخری بار کھیلنے کے بعد اس مختصر فارمیٹ میں دوبارہ شامل ہوئے ہیں۔ ان کے ساتھ تجربہ کار وکٹ کیپر-بلے باز برینڈن ٹیلر بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں، جنہوں نے حال ہی میں آئی سی سی کی پابندی کے بعد ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹس میں واپسی کی تھی۔
ولیمز اور ٹیلر کے علاوہ بریڈ ایوانز اور تادیواناشے مارومانی کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پچھلے ماہ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف سہ رخی سیریز کھیلنے والی ٹیم سے نیومن نیامہوری، ویسلی مادھیویری، ونسنٹ ما سیکیسا اور تفضاوا سِگا کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔
زمبابوے اسکواڈ:
سکندر رضا (کپتان)، برائن بینٹ، راین برل، بریڈ ایوانز، ٹریور گوانڈو، کلا ئیو مداندے، ٹینوٹینڈا ماپوسا، تادیواناشے مارومانی، ویلنگٹن ماساکاڈزا، ٹونی منیونگا، تاشنگا موسیکیووا، بلیسنگ مزرابانی، ڈایون مائرز، رچرڈ نگاروا، برینڈن ٹیلر، سین ولیمز۔
پہلا ٹی-20 میچ بدھ، 3 ستمبر کو ہرارے میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان کی جیت میں راشد خان نے ٹی-20 وکٹوں کا عالمی ریکارڈ بنایا

Next Post

چیک جمہوریہ کے سابق وزیر اعظم بابیس پر انتخابی ریلی کے دوران حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

چیک جمہوریہ کے سابق وزیر اعظم بابیس پر انتخابی ریلی کے دوران حملہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.